پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے باعث برطانوی شہزادی کی شادی بھی منسوخ

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے باعث برطانوی شہزادی کی شادی بھی منسوخ

لندن(این این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ملکہ برطانیہ کی پوتی، شہزادی بیٹریس اور ان کے منگیتر ایڈورڈو میبل موتزی کی شادی بھی منسوخ ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکتیس سالہ شہزادی بیٹریس کی شادی گزشتہ ماہ یعنی مارچ میں ہونا تھی اور بکنگھم پیلس کی جانب سے اس کا اعلان بھی کردیا… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث برطانوی شہزادی کی شادی بھی منسوخ

کورونا کے باعث جیل سے رہاشہری خوشی میں فائرنگ سے ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا کے باعث جیل سے رہاشہری خوشی میں فائرنگ سے ہلاک

عمان(این این آئی) اردن میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر ایک قیدی کو رہا کیا گیا جس کی رہائی پر اس کے کزن کی جانب سے خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی لیکن اس دوران گولی غلطی سے رہائی پانے والے شخص کو ہی جالگی جس سے گھر میں خوشی کا سماں ماتم میں بدل… Continue 23reading کورونا کے باعث جیل سے رہاشہری خوشی میں فائرنگ سے ہلاک

اٹلی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 18  اپریل‬‮  2020

اٹلی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

روم (این این آئی )اٹلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کووڈ انیس کے مرض میں مبتلا 2563مریض صحت یاب ہو گئے ۔ اسی طرح اس ملک میں نئی قسم کے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی صحت عامہ کے ادارے نے… Continue 23reading اٹلی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

تہران(این این آئی)حال ہی میں ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے جاری ایک بیان میں دعوی کیا گیا کہ پاسداران انقلاب نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو کرونا کے مریض کی کچھ فاصلے سے تشخیص کی جا سکتی ہے۔دوسری طرف سائنسی اور علمی حلقوں نے پاسداران انقلاب کے اس نام نہاد آلہ تشخیص… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

کتے کی ویڈیو کے بعد جاپانی خاتون اول عوامی تنقید کی زد میں آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کتے کی ویڈیو کے بعد جاپانی خاتون اول عوامی تنقید کی زد میں آگئی

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں وزیراعظم شنزو آبے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بر وقت اقدامات کرنے میں ناکام رہنے کی وجہ سے سخت عوامی تنقید کی زد میں ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں انہیں کتے کے ساتھ دل بہلاتے دیکھا گیا جس پر عوامی حلقوں کی طرف سے… Continue 23reading کتے کی ویڈیو کے بعد جاپانی خاتون اول عوامی تنقید کی زد میں آگئی

کورونا وائرس کے سبب دنیامیں1لاکھ50ہزارسے زائد اموات ریکارڈ ،صرف گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد جان سے گئے؟جانئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے سبب دنیامیں1لاکھ50ہزارسے زائد اموات ریکارڈ ،صرف گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد جان سے گئے؟جانئے

واشنگٹن(این این آئی)عالمی وبا دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے بائیس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھرمیںساڑھے آٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ۔ اب تک مجموعی طورپر پانچ لاکھ… Continue 23reading کورونا وائرس کے سبب دنیامیں1لاکھ50ہزارسے زائد اموات ریکارڈ ،صرف گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد جان سے گئے؟جانئے

مقبوضہ کشمیر ، کورونا ریڈزون علاقوں کی تعداد 80ہو گئی، بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیری مزید خوف و دہشت میں مبتلا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر ، کورونا ریڈزون علاقوں کی تعداد 80ہو گئی، بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیری مزید خوف و دہشت میں مبتلا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ وادی کشمیر میں کورونا ریڈ زون علاقوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ تعداد بڑھ کو 80ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلے سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیری مزید خوف و دہشت میں مبتلا ہو گئے ہیں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ، کورونا ریڈزون علاقوں کی تعداد 80ہو گئی، بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیری مزید خوف و دہشت میں مبتلا

دنیا کا وہ خطہ جہاں رواں سال کرونا وائرس سے 3 لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ،لندن کے امپیرئل کالج نےخبر دار کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

دنیا کا وہ خطہ جہاں رواں سال کرونا وائرس سے 3 لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ،لندن کے امپیرئل کالج نےخبر دار کردیا

لندن(این این آئی)لندن کے امپیرئل کالج نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس عالمی وبا سے افریقہ میں رواں سال تین لاکھ تک افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے اکنامک کمشن برائے افریقہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں مزید خطرناک صورت… Continue 23reading دنیا کا وہ خطہ جہاں رواں سال کرونا وائرس سے 3 لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ،لندن کے امپیرئل کالج نےخبر دار کردیا

ایک طرف کرونا کی تباہ کاریاں دوسری جانب امریکیوں کی زندگیوں کو کس نئی چیز سے خطرہ لاحق ہوگیا؟سائنسدانوں کی وارننگ جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ایک طرف کرونا کی تباہ کاریاں دوسری جانب امریکیوں کی زندگیوں کو کس نئی چیز سے خطرہ لاحق ہوگیا؟سائنسدانوں کی وارننگ جاری

واشنگٹن(این این آئی)سائنسدانوں نے کہاہے کہ مغربی امریکہ کی تاریخ میں آنے والی بدترین خشک قحط جیسی صورت حال ایک مرتبہ پھر پیدا ہو رہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق کار نے میگا ڈراوٹ( بڑی خشک سالی )کا نام دیا اورکہاکہ اس نے اس خطے کو 2000ر سے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔موسمیاتی تبدیلی گو کہ… Continue 23reading ایک طرف کرونا کی تباہ کاریاں دوسری جانب امریکیوں کی زندگیوں کو کس نئی چیز سے خطرہ لاحق ہوگیا؟سائنسدانوں کی وارننگ جاری

1 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 4,499