جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 72 ہوگئیں ،کتنے شہری بیمار ہیں؟وزارت صحت نے بتا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 72 ہوگئیں ،کتنے شہری بیمار ہیں؟وزارت صحت نے بتا دیا

حیفا(این این آئی)اسرائیلی وزارت صحت کے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کے باعث اب تک کم سے کم 72 افراد ہلاک اور 9 ہزار 404 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک 67 سالہ خاتون حیفا کے رمبام اسپتال میں کرونا کے باعث دم توڑ گئی۔ اس کے علاوہ… Continue 23reading اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 72 ہوگئیں ،کتنے شہری بیمار ہیں؟وزارت صحت نے بتا دیا

کرونا وائرس کے پھیلائوکے باوجود کئی ملکوں کا پابندیوں میں نرمی پر غور، امریکا،اسپین ،اٹلی،چین،چیک جمہوریہ،آسٹریا ،فرانس میں حیران کن اقدامات

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے پھیلائوکے باوجود کئی ملکوں کا پابندیوں میں نرمی پر غور، امریکا،اسپین ،اٹلی،چین،چیک جمہوریہ،آسٹریا ،فرانس میں حیران کن اقدامات

واشنگٹن(این این آئی)ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، کئی ممالک غور کر رہے ہیں کہ اس وبا کی روک تھام کے لیے کیے گئے لاک ڈاون میں نرمی کی جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد وبا… Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلائوکے باوجود کئی ملکوں کا پابندیوں میں نرمی پر غور، امریکا،اسپین ،اٹلی،چین،چیک جمہوریہ،آسٹریا ،فرانس میں حیران کن اقدامات

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت اب کیسی ہے؟ وزیرخزانہ رشی سونک نے پریس کانفرنس میں حقیقت بتا دی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت اب کیسی ہے؟ وزیرخزانہ رشی سونک نے پریس کانفرنس میں حقیقت بتا دی

لندن(این این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانیہ کے وزیر اعظم اب بھی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔ تاہم ڈاکٹرز ان کی حالت میں بہتری کے بارے میں بتا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیر خزانہ رشی سونک کا نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم بورس جانسن… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت اب کیسی ہے؟ وزیرخزانہ رشی سونک نے پریس کانفرنس میں حقیقت بتا دی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز ، سب سے زیادہ اموات کس ملک میں ہوئیں؟صورتحال بدستور تشویشناک

datetime 9  اپریل‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز ، سب سے زیادہ اموات کس ملک میں ہوئیں؟صورتحال بدستور تشویشناک

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 88550 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں نہ صرف تباہی مچارکھی ہے بلکہ انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، جان لیوا وائرس سے اب تک 88550 افراد ہلاک ہوچکے… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز ، سب سے زیادہ اموات کس ملک میں ہوئیں؟صورتحال بدستور تشویشناک

نیو یارک میں مسلسل دوسرے روز ریکارڈ ہلاکتیں، طبی عملہ بھی پریشان ،اصل تعدادکتنی ہو سکتی ہے؟امریکی انتظامیہ کا خوفناک انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2020

نیو یارک میں مسلسل دوسرے روز ریکارڈ ہلاکتیں، طبی عملہ بھی پریشان ،اصل تعدادکتنی ہو سکتی ہے؟امریکی انتظامیہ کا خوفناک انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی ریاست نیو یارک میں مسلسل دوسرے روز ریکارڈ ہلاکتیں ہوئیں، ہلاکتوں میں اضافے، کرونا وائرس کے تیز پھیلاو اور مریضوں کی حالت بگڑنے کی رفتار سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی پریشان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیو یارک کو کرونا وائرس کا نیا مرکز قرار دیا جا رہا ہے جہاں کرونا وائرس… Continue 23reading نیو یارک میں مسلسل دوسرے روز ریکارڈ ہلاکتیں، طبی عملہ بھی پریشان ،اصل تعدادکتنی ہو سکتی ہے؟امریکی انتظامیہ کا خوفناک انکشاف

کرونا کی وبا نصف بلین افراد کو غربت کی طرف دھکیل سکتی ہے، آکسفیم نے صورتحال کو خواتین کیلئے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کرونا کی وبا نصف بلین افراد کو غربت کی طرف دھکیل سکتی ہے، آکسفیم نے صورتحال کو خواتین کیلئے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں نصف بلین افراد کو غربت کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی گروپ آکسفیم کی جاری کردہ رپورٹ میں موجودہ عالمی وبا کے اقتصادی نتائج کا جائزہ لیا گیا ۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ مردوں کی نسبت عورتوں کے لیے… Continue 23reading کرونا کی وبا نصف بلین افراد کو غربت کی طرف دھکیل سکتی ہے، آکسفیم نے صورتحال کو خواتین کیلئے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

کورونا کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے امریکہ میں لوٹ مار کا بازار گرم،جانتے ہیں لٹیرے کن کن کو نشانہ بنانے لگے؟

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کورونا کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے امریکہ میں لوٹ مار کا بازار گرم،جانتے ہیں لٹیرے کن کن کو نشانہ بنانے لگے؟

واشنگٹن( آن لائن )کورونا کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے امریکہ میں لوٹ مار کا بازار گرم۔ لاک ڈائون کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے بعد لٹیروں کی جانب سے ریسٹورنٹس اور دکانوں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں لاک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ… Continue 23reading کورونا کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے امریکہ میں لوٹ مار کا بازار گرم،جانتے ہیں لٹیرے کن کن کو نشانہ بنانے لگے؟

ہسپتال سے 3ماسک چوری کرنے والے برطانوی شہری کو 3ماہ قید

datetime 9  اپریل‬‮  2020

ہسپتال سے 3ماسک چوری کرنے والے برطانوی شہری کو 3ماہ قید

لندن( آن لائن )برطانیہ کی ایک مقامی عدالت نے ایک 34 سالہ شخص کو اسپتال سے تین ماسک چوری کرنے کے الزام میں 12 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم کو ہرماسک پرایک ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی میٹروپولیٹن پولیس گذشتہ اتوار ایک 34 سالہ شخص جس کی شناخت… Continue 23reading ہسپتال سے 3ماسک چوری کرنے والے برطانوی شہری کو 3ماہ قید

شوہرنےلاک ڈائون کی وجہ سے بیوی کی کمی محسوس ہونے پر خودکشی کر لی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

شوہرنےلاک ڈائون کی وجہ سے بیوی کی کمی محسوس ہونے پر خودکشی کر لی

نئی دہلی( آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہی دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاون کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ہی دیگر ممالک کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ اپنے ملکوں میں مکمل لاک… Continue 23reading شوہرنےلاک ڈائون کی وجہ سے بیوی کی کمی محسوس ہونے پر خودکشی کر لی

1 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 4,469