اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈائون، گھریلو تشدد میں اضافہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈائون، گھریلو تشدد میں اضافہ

پیرس (این این آئی)فرانس کے بعد آسٹریلیا میں بھی کورونا لاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد بڑھ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوساوتھ ویلز میں گھریلو تشدد کی شکایات میں 75 فیصد اضافہ ہوا ہے، ریاست وکٹوریہ میں ایک ہفتے کے دوران گھریلو تشدد کی دوگنی شکایات موصول ہوئی ہیں۔آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے گھریلو تشدد کے… Continue 23reading آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈائون، گھریلو تشدد میں اضافہ

کورونا وائرس، امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد تین دن میں دوگنا دنیا بھر میںمتاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ پینسٹھ ہزار تک جاپہنچی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد تین دن میں دوگنا دنیا بھر میںمتاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ پینسٹھ ہزار تک جاپہنچی

نیویارک(این این آئی)امریکا میں کووڈ انیس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور نیویارک شہر اس وبا کا مرکز بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کووِڈ انیس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2191 ہو چکی ہے جب کہ 124,665 افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے ہیں۔اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 10,023 ہو گئی… Continue 23reading کورونا وائرس، امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد تین دن میں دوگنا دنیا بھر میںمتاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ پینسٹھ ہزار تک جاپہنچی

حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹوئٹر کے ذریعے عوام کے نام اپنے خط میں خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا سے حالات مزید خراب ہوں گے، جس کے بعد بہتری آئے گی۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابق کووِڈ 19 کے برطانوی متاثرین میں شہزادہ چارلس کے علاوہ برطانوی وزیرِاعظم بورس… Continue 23reading حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا

کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اسپین ( آن لائن ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپین کے وزیر اعظم نے آج پورا ملک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اسپین کے وزیر اعطم پیدرو سانچز نے پیر سے پورا ملک مکمل طور پر… Continue 23reading کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق

datetime 29  مارچ‬‮  2020

اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق

عمان (این این آئی)اردن میں کرونا وائرس کے سبب پہلی موت واقع ہوئی ہے۔ اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ٹویٹر پر بتایا کہ وفات پانے والی مریضہ کی عمر 80 برس سے زیادہ ہے۔اردن کے وزیر صحت سعد جابر کے مطابق ملک میں کرونا کے 23 نئے کیسوں کا اندراج ہوا ہے۔ اس… Continue 23reading اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق

یورپ میں گھڑیاں آگے ، پاکستان اور یورپ کا فرق صرف 3 گھنٹے کا رہ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

یورپ میں گھڑیاں آگے ، پاکستان اور یورپ کا فرق صرف 3 گھنٹے کا رہ گیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے رکن ممالک اور سوئٹزرلینڈ میں موسم گرما کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ اتوار کی صبح دو بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں یہ سلسلہ سن انیس سو اسی میں شروع ہوا تھا۔ گھڑیاں آگے کرنے کا مقصد توانائی بچانا ہے، تاہم… Continue 23reading یورپ میں گھڑیاں آگے ، پاکستان اور یورپ کا فرق صرف 3 گھنٹے کا رہ گیا

رات کا کرفیو اور صفائی پروگرام ،متحدہ عرب امارات نے بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

رات کا کرفیو اور صفائی پروگرام ،متحدہ عرب امارات نے بڑاقدم اٹھا لیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ملک بھر میں نافذ رات کے کرفیو اور صفائی کے پروگرام کا دورانیہ مزید ایک ہفتے(پانچ اپریل)تک بڑھا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت برائے صحت عامہ نے ایک بیان میں لوگوں پر زوردیا کہ وہ رات آٹھ بجے سے صبح چھے بجے تک گھروں ہی… Continue 23reading رات کا کرفیو اور صفائی پروگرام ،متحدہ عرب امارات نے بڑاقدم اٹھا لیا

کوروناوائرس کا شکار ہسپانوی شاہی خاندان کی شہزادی ماریہ ٹریسا چل بسیں

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کوروناوائرس کا شکار ہسپانوی شاہی خاندان کی شہزادی ماریہ ٹریسا چل بسیں

میڈرڈ(این این آئی) اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس کا شکار ہوکر چل بسیں۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق 86 سالہ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارماشاہی گھرانے سے تھا۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی فہرست میں اسپین صرف اٹلی سے پیچھے ہے جہاں تقریبا… Continue 23reading کوروناوائرس کا شکار ہسپانوی شاہی خاندان کی شہزادی ماریہ ٹریسا چل بسیں

بھارتی عوام کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں، کرونا وائرس سے پہلے بھارتیوں کی کیسے اموات ہو سکتی ہیں ؟ انتہائی برے حالات ، چنددن بعد کیا ہو سکتا ہے ؟ انکشاف نے بھارتی حکومت کے ہوش اڑ ا کر رکھ دیئے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

بھارتی عوام کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں، کرونا وائرس سے پہلے بھارتیوں کی کیسے اموات ہو سکتی ہیں ؟ انتہائی برے حالات ، چنددن بعد کیا ہو سکتا ہے ؟ انکشاف نے بھارتی حکومت کے ہوش اڑ ا کر رکھ دیئے

نئی دہلی(این این آئی)عالمی سطح پر پھیلنے والی کرونا وبا کے بعد بھارت میں لاک ڈائون سے پریشان عوام حکومت کے خلاف پھٹ پڑے اورشکایات کے انبارلگادیئے ،شہریوں نے کہاہے کہ کرونا وائر سے سے موت ہو یا نہ ہومگر حکومت نے جو اقدامات کیے ہیں اس سے شہر ضرورمر جائیں گے،بھارتی ٹی وی کے… Continue 23reading بھارتی عوام کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں، کرونا وائرس سے پہلے بھارتیوں کی کیسے اموات ہو سکتی ہیں ؟ انتہائی برے حالات ، چنددن بعد کیا ہو سکتا ہے ؟ انکشاف نے بھارتی حکومت کے ہوش اڑ ا کر رکھ دیئے

Page 803 of 4436
1 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 4,436