پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا جنگل سجادیا

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن) سعودی عرب نے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا قومی جنگل اگادیا۔ بارہ ہزار 787 مربع کلو میٹر کے رقبے پر براعظم ایشیا میں واحد قومی جنگل ہے جو صحرا میں قائم کیا گیا ۔ سعودی جنگلی حیات کے ادارے کے سربراہ محمد قربان

کا کہنا ہے کہ عروق بنی معارض ریت کے لمبے ٹیلوں سے آباد ہے۔ اس حوالے سے غالبا یہ دنیا کا سب سے بڑا قومی جنگل ہے۔محمد قربان نے بتایا کہ عروق بنی معارض سعودی عرب میں پہلا محفوظ قومی سعودی مثالی جنگل ہوگا جہاں ڈرونز کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی سے کام لیا جائے گا،ماحولیاتی مطالعات ہوں گے،پورے علاقے کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی کی جائے گی،یہاں تجدد پذیر توانائی کا استعمال ہوگا، یہاں ماحولیاتی صحت کے ضوابط نافذ ہوں گے،ماحولیاتی سیاحت کا پروگرام جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا،مقامی باشندوں کو اس پورے پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…