سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں بحال سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

28  اگست‬‮  2020

الاحسا (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وبا کے خطرات کم ہونے کے بعد ملک میں تفریحی سرگرمیاں بہ تدریج بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ سعودی عرب میں آڈیو ویزوئل میڈیا اتھارٹی کے نمائندے منذر الذکیر نے عرب ٹی وی کوبتایا کہ سعودی عرب میں رواں سال کے آخر تک تمام سینیما گھر 100 فیصد تک کھول دیئے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جببیل اور الاحسا کے گورنریوں میں سینما گھر کھولے گئے ہیں

تاکہ مملکت میں تفریحی سرگرمیوں کی بحالی کا عمل شروع کیا جا سکے۔الاحسا سینیما کھولنے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں نے فلم سن آف آن لائن دیکھی۔ اس فلم میں سعودی نوجوان نسل کی کہانی سنائی گئی ہے جس کی انٹرنیٹ کی آمد اس کی زندگی کا رخ بدل دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے آخر تک ملک بھر میں تمام سینیما گھر کھول دیئے جائیں گے اور ملک بھر میں ثقافتی اور تفریحی سرگرمیاں مکمل بحال کر دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…