جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی پھر بلا اشتعال فائرنگ

datetime 9  جون‬‮  2020 |

مظفر آباد (این این آئی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال گولہ باری کی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچی زخمی ہوگئی۔میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی

کرتے ہوئے درہ شیر خان سیکٹر کے گاوں ٹہنون میں سول آبادی پر گولہ باری کی ، بھارتی اشتعال انگیزی کے باعث دو سالہ بچی اور خاتون زخمی ہوئیں، جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جس کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…