بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،دنیا بھر میں چوتھا نمبرپرآگیا

  جمعہ‬‮ 12 جون‬‮ 2020  |  17:28

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب بھارت سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ملکوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مزید11 ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اب کورونا وائرس کے مریضوں کیتعداد 2 لاکھ 98 ہزار 191 ہوگئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 105 ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق بھارت میں رواں ماہ کورونا کیسز میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 39 ہزار 680 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ

مصدقہ مریضوں کی تعداد7 لاکھ 70 ہزار ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

آخری موو

سینیٹ کا الیکشن کل اور پلاسی کی جنگ 23 جون 1757ءکو ہوئی اور دونوںنے تاریخ پر اپناگہرا نقش چھوڑا‘ بنگال ہندوستان کی سب سے بڑی اور امیر ریاست تھی‘پورا جنوبی ہندوستان نواب آف بنگال کی کمان میں تھا‘ سراج الدولہ بنگال کا حکمران تھا‘ دوسری طرف لارڈ رابرٹ کلائیو کمپنی سرکار کی فوج کا کمانڈر تھا‘ انگریز کے ....مزید پڑھئے‎