جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کیخلاف مودی کی ظالمانہ لاک ڈاؤن کی پالیسی فلاپ، سخت ترین لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز لاکھوں میں پہنچ گئے، معیشت تباہ، کروڑوں افراد بیروزگار، برطانوی جریدے کی دھماکہ خیز رپورٹ

datetime 15  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی جانب سے سخت ترین لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے 9ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں،برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے 1.4 ارب کی آبادی والا بھارت سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن سکتا ہے، رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن اور بوکھلاہٹ سے کاروبار بند، ٹرانسپورٹ معطل، مزدور بے روزگار ہو گئے، بھارت میں لاکھوں

افراد کچی آبادی، صنعتی علاقوں میں بنا کسی کاروبار کے پھنسے رہے، بیشتر افراد اپنے دیہاتوں کو پیدل گئے، بھارت میں لاک ڈاؤن سے سنگین معاشی بحران پیدا ہوا، سخت لاک ڈاؤن سے 14 کروڑ افراد بے روزگار ہوئے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ جولائی کے آخر تک بھارت میں کورونا کیسز عروج پر پہنچیں گے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارتی معیشت مخدوش اور کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…