ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کی تمام قونصلر خدمات بحال ،پاکستانی کمیونٹی کیلئے اہم پیغام جاری

datetime 15  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لا ئن ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے نے ویزا سروسز کے علاوہ اپنی تمام قونصلرخدمات مکمل طور پر بحال کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بحال کی گئی خدمات میں پاسپورٹ، نادرا شناختی کارڈ ، دستاویزات کی تصدیق اور کمیونیٹی ویلفیئر سے متعلقہ تمام سروسز شامل ہیں۔ سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قونصلر خدمات کے لیے ریاض ریجن

میں مقیم پاکستانی پیشگی وقت لیے بغیر آسکتے ہیں۔بیان میں کمیونٹی سے درخواست کی گئی کہ وہ کورونا وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور سماجی فاصلے کا خصوصی خیال رکھیں۔جدہ قونصلیٹ میں کرفیو کے باعث محدود قونصلر سروسز بحال کی گئی ہیں۔ حکومتی پالیسی کے مطابق پاسپورٹ کی مینول توسیع ، دستاویزات کی تصدیق اور محدود نادرا سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…