پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں کرونا وائرس کے ایک ہی دن میں 1200 سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2020

ایران میں کرونا وائرس کے ایک ہی دن میں 1200 سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 724 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24گھنٹو ں کے دوران ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 113ہے۔ ایران حکومت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 1209 نئےکیس انٹر ہوئے جبکہ اموات کی تعداد 724 ہوگئی ہے۔… Continue 23reading ایران میں کرونا وائرس کے ایک ہی دن میں 1200 سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی

کرونا وائرس کے باعث ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سعودی عرب نے 50 ارب ریال کے پیکج کا اعلان کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سعودی عرب نے 50 ارب ریال کے پیکج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کیلئے معاشی پیکج تیار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر معاشی اثرات پر قابو پانے کیلئے چھوٹے اور درمیانی سطح پر کاروباری افراد کیلئے 50ارب ریال (تیرہ بلین… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سعودی عرب نے 50 ارب ریال کے پیکج کا اعلان کردیا

بھارت میں کرونا وائرس کے5 مریض اسپتال سے فرار خبر پر شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

بھارت میں کرونا وائرس کے5 مریض اسپتال سے فرار خبر پر شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر ناگپور کے مایا اسپتال سے پانچ کرونا کے مشتبہ افراد بھاگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل مشتبہ مریضوں کو ٹیسٹ کرنے کے بعد قرنطینہ میں کھا گیا جہاں سے موقع ہاتھ لگتے ہی بھا نکلے ہیں ۔ بھارتی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کرونا… Continue 23reading بھارت میں کرونا وائرس کے5 مریض اسپتال سے فرار خبر پر شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

جنوبی افریقی بادشاہ گرفتار،وجہ ایسی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

جنوبی افریقی بادشاہ گرفتار،وجہ ایسی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

پریٹوریا (این این آئی)جنوبی افریقی قبیلے کے بادشاہ کو کلہاڑی اور خنجر سے حملہ آور ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حال ہی میں پیرول پر رہا ہونے والے قبائلی بادشاہ مبینہ طور پر اپنے محل میں خاندان کے افراد پر حملہ آور ہوئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے روایتی قبیلے… Continue 23reading جنوبی افریقی بادشاہ گرفتار،وجہ ایسی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا،دیکھ کر لوگ خوفزدہ

datetime 15  مارچ‬‮  2020

مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا،دیکھ کر لوگ خوفزدہ

قاہرہ(این این آئی)مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسم کی خرابی اکثر ناصرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ لوگوں کو خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔مصر میں موسم کی ایسی سختی اْس وقت دیکھی گئی جب اچانک مٹی کا طوفان اْمڈ آیا جس نے ہر شخص کو… Continue 23reading مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا،دیکھ کر لوگ خوفزدہ

روسی آئین میں ترمیم! پوٹن کب تک صدر کے عہدے پر فائز رہیں گے؟جانئے

datetime 15  مارچ‬‮  2020

روسی آئین میں ترمیم! پوٹن کب تک صدر کے عہدے پر فائز رہیں گے؟جانئے

ماسکو (این این آئی )روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے باضابطہ طور پر آئین کی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت انہیں سن 2024 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے۔اس منظوری سے ایک روز قبل روس کی علاقائی پارلیمنٹس نے اس ترمیم کے حق… Continue 23reading روسی آئین میں ترمیم! پوٹن کب تک صدر کے عہدے پر فائز رہیں گے؟جانئے

کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملوں کو ایک برس بیت گیا جانتے ہیںسفید فام نسل پرست ملزم کیخلاف مقدمے کا کیا بنا؟

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملوں کو ایک برس بیت گیا جانتے ہیںسفید فام نسل پرست ملزم کیخلاف مقدمے کا کیا بنا؟

کرائسٹ چرچ (این این آئی )نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے گزشتہ برس پندرہ مارچ کو حملوں کو نشانہ بننے والی ان دو مساجد کے اماموں کے بیانات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقائے باہمی سے ہی معاشرہ پرامن ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلا کو… Continue 23reading کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملوں کو ایک برس بیت گیا جانتے ہیںسفید فام نسل پرست ملزم کیخلاف مقدمے کا کیا بنا؟

خوف میں مبتلا اٹلی گانوں سے گونج اٹھا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

خوف میں مبتلا اٹلی گانوں سے گونج اٹھا

روم (این این آئی )اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ کیا گیا ہے اور یہ ہی قرنطینہ اختیار کیے اطالوی باشندوں نے حوصلے بلند کرنے کے لیے بالکونی میں کھڑے ہوکر گانے گنگنائے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے بعد اٹلی کورونا سب سے زیادہ متاثر ہوا… Continue 23reading خوف میں مبتلا اٹلی گانوں سے گونج اٹھا

پاسدارانِ انقلاب کے بعد ایرانی فوج بھی کرونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2020

پاسدارانِ انقلاب کے بعد ایرانی فوج بھی کرونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی

تہران (این این آئی )ایران میں کرونا وائرس حکومتی ذمے داران اور سیکورٹی فورسز کی صفوں میں پھیلتا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیر جنرل رمضان شریف نے اعلان کیا تھا کہ پاسداران کے 5 ارکان کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر فوت ہو گئے۔اس سلسلے میں تازہ ترین پیش… Continue 23reading پاسدارانِ انقلاب کے بعد ایرانی فوج بھی کرونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی

Page 807 of 4406
1 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 4,406