نیویارک میں قائم کمیٹی برائے پروٹیکٹ جرنلسٹس اور دیگر کا مودی کے نام اہم خط ،بڑا مطالبہ کردیا

27  اگست‬‮  2020

نیو یارک(آن لائن) نیویارک میں قائم کمیٹی برائے پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) اور دنیا بھر سے لگ بھگ 400 صحافی ، ماہرین تعلیم ، پریس آزادی کے حامی ، اور سول سوسائٹی کے اراکین نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میںلئے گئے صحافی ، عاصف سلطان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادعارے کے مطابق کمیٹی برائے تحفظ صحافیوں (سی پی جے) نے اپنے ایک بیان میں کہا ، 397 ادیبوں ، صحافیوں ، ماہرین تعلیم ، پریس آزادی کے حامیوں ، اور سول سوسائٹی کے ممبروں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر فوری طور پر زور دیا ہے۔ کہ صحافی عاصف سلطان کو فوری رہا کیا جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 27 اگست 2020 کو ، مسٹر سلطان جو ایک علاقائی میگزین کشمیر بیانیہ کے ساتھ کام کرتا تھا اور نامعلوم دہشت گردوں سے پناہ لینے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں غیر قانونی سرگرمیوں سے بچاؤ ایکٹ کے تحت حراست میں لئے ہوئے دو سال پورے ہو گئے ۔ مبینہ عسکریت پسندوں سے انٹرویو کرنا یا ذرائع کے پاس ہونا جو حکومت پر تنقید کرتے ہیں وہ ایک صحافی کی نوکری کے دائرے میں ہے اور وہ انھیں کسی جرم میں ملوث نہیں کرتا ہے۔ سی پی جے نے لکھا ہے کہ کشمیر میں ہونے والے واقعات عوامی مفاد کے ہیں ، اور ان کا احاطہ کرنا عوامی خدمت ہے ، مجرمانہ کام نہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…