جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

جس کمرے میں جاؤ لاشیں ہی لاشیں ہیں ، امریکی نرس روداد سناتے ہوئے زارو قطار رو پڑی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

جس کمرے میں جاؤ لاشیں ہی لاشیں ہیں ، امریکی نرس روداد سناتے ہوئے زارو قطار رو پڑی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک کے سینٹرل پارک میں قائم عارضی ہسپتال کی نرس اپنی روداد سناتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور اس قدر آبدیدہ ہوئی کہ ہچکیاں بندھ گئیں۔35 سالہ ڈینئل شومل نامی نرس نے اپنے فون پر ویڈیو پیغام ریکارڈ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنا دکھ کسی سے بیان بھی نہیں… Continue 23reading جس کمرے میں جاؤ لاشیں ہی لاشیں ہیں ، امریکی نرس روداد سناتے ہوئے زارو قطار رو پڑی

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن ،کورونا وائرس سے مزید 2035ہلاک

datetime 11  اپریل‬‮  2020

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن ،کورونا وائرس سے مزید 2035ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن جب کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں صرف 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں،امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے… Continue 23reading امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن ،کورونا وائرس سے مزید 2035ہلاک

امریکہ میں قبرستان کم پڑ گئے ، جانتے ہیں کرونا سے مرنے والوں کو کیسے دفنایا جانے لگا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2020

امریکہ میں قبرستان کم پڑ گئے ، جانتے ہیں کرونا سے مرنے والوں کو کیسے دفنایا جانے لگا؟

نیویارک (این این آئی)نیوریارک میں مہلک کرونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والوں کی 40 میتوں کو سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں نیویارک میں ہو رہی ہیں۔ صحت کا بہترین نظام رکھنے والا ملک بھی اس مہلک… Continue 23reading امریکہ میں قبرستان کم پڑ گئے ، جانتے ہیں کرونا سے مرنے والوں کو کیسے دفنایا جانے لگا؟

امریکہ میں قیامت ڈھانے والے کورونا کی ابتدا ءکہاں سے ہوئی؟ نیویارک میں بیمار افراد سے حاصل جینیاتی مواد کے تجزیے کے بعد حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2020

امریکہ میں قیامت ڈھانے والے کورونا کی ابتدا ءکہاں سے ہوئی؟ نیویارک میں بیمار افراد سے حاصل جینیاتی مواد کے تجزیے کے بعد حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا الزام صد ڈونلڈ ٹرمپ چین پر عائد کرتے رہے ہیں تاہم نئی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ کورونا کی جو قسم نیویارک سمیت امریکا کی مشرقی ریاستوں پر قیامت ڈھارہی ہے اس کی ابتدا چین نہیں یورپ میں ہوئی۔ امریکی اخبارکے مطابق نیویارک اور… Continue 23reading امریکہ میں قیامت ڈھانے والے کورونا کی ابتدا ءکہاں سے ہوئی؟ نیویارک میں بیمار افراد سے حاصل جینیاتی مواد کے تجزیے کے بعد حیرت انگیز انکشافات

طیب اردوان کی جانب سے اسرائیل کو کرونا کیخلاف طبی امداد کی فراہمی ،ترک صدر تنقید کی زد میں آگئے، شدید ترین ردعمل

datetime 11  اپریل‬‮  2020

طیب اردوان کی جانب سے اسرائیل کو کرونا کیخلاف طبی امداد کی فراہمی ،ترک صدر تنقید کی زد میں آگئے، شدید ترین ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی جانب سے اسرائیل کو کرونا سے نمٹنے میں طبی سامان کی فراہمی کے اعلان پر عوامی اور صحافتی حلقوں میں شدید رد عمل ، عرب میڈیا کے مطابق ترکی کے ایک کثیر الاشاعت اخبار ‘سوزجو’ نے انقرہ کی طرف سے تل ابیب کو طبی آلات کی فراہمی کے اعلان کو ترکی… Continue 23reading طیب اردوان کی جانب سے اسرائیل کو کرونا کیخلاف طبی امداد کی فراہمی ،ترک صدر تنقید کی زد میں آگئے، شدید ترین ردعمل

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے دنیا کے نظام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر شخص گھروں میں قید و بند کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ دنیا میں کرونا وائرس کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو روکنے کا نام بھی نہیں لے رہی ، تباہ کاریو ں کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور شوال کے چاند دیکھنے سے قبل ہی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ سے ہو گا جبکہ عیدالفطر کی تاریخ 23 مئی بروز اتوار بتائی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

بھارتی قابض انتظامیہ یاسین ملک کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

بھارتی قابض انتظامیہ یاسین ملک کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کے اہلخانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ غیر قانونی طورپرنظربند رہنماء کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت نے بھارتی حکومت نے… Continue 23reading بھارتی قابض انتظامیہ یاسین ملک کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے

نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2020

نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم، جزیرے پر اجتماعی تدفین، دنیا میں سب سے زیادہ کیسز امریکا میں سامنے آئے ہیں جہاں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کی ہلاکت… Continue 23reading نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

1 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 4,470