جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

دہلی میں واقع کشمیر ہاوس دو حصوں میں تقسیم

datetime 13  جون‬‮  2020 |

دہلی (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس پانچ اگست کو بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کو دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کرنے کے ساتھ اس کے اثاثوں کی بھی تقسیم کاری کی شروعات کی ہے اس ضمن میں مرکزی حکومت نے ایک کمیٹی قائم کی تھی۔ حکومت کی وزارت داخلہ کے محکمہ جموں و کشمیر امور نے حکمنامہ جاری کیا ہے جس میں دہلی میں واقع جموں و کشمیر بھون، جس کو کشمیر ہاوس کے نام سے جانا جاتا ہے، کو لداخ اور جموں و کشمیر میں تقسیم کیا گیا ہے۔حکمنامے کے مطابق یونین ٹیریٹری لداخ کو

اس اثاثے میں کوٹلیہ مارگ جموں و کشمیر بھون دیا گیا ہے جس میں بلاک اے کے دس کمرے، چار سوٹس، اولڈ بلاک بی میں 14 کمرے اور تین سوٹس دئیے گئے ہیں جبکہ اسٹاف کوارٹرز میں 16 بی اور 8 سے بھی لداخ کے حصے میں دئے گئے ہیں-جموں و کشمیر یوٹی کو اس بھون میں بلاک بی میں 24 کمرے، بلاک سی میں 21 کمرے اور 7 سویٹس اور 10 اے سٹاف کوارٹرز دیے گئے ہیں- اس جے کے ہائوس میں جموں و کشمیر کے سرکاری افسران اور سابق وزرا دلی کے دورے کے دوران قیام کرتے ہیں-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…