بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں حالات تیزی سے خانہ جنگی کی جانب بڑھنے لگے، سفید فام افراد کے گروہ نے سیاہ فام کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

datetime 27  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وسکونسن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید فام افراد کے ایک گروہ نے سیاہ فام کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ دو سیاہ فام احتجاج کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ میں حالات خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکی ریاست وسکونسن میں ایک امریکی پولیس اہلکار نے ایک سیاہ کو اس کے تین بچوں کے سامنے اس کی

پشت پر سات گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں آپریشن میں اس کے جسم سے تمام گولیاں نکال دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زخمی کے اہل خانہ کے وکیل نے میڈیا کو بتایا ایک گورے امریکی پولیس اہلکار نے 29 سالہ جیکب بلیک کو مارنے کے لیے اسے سات گولیاں ماریں۔ زخمی سیاہ فام کے والد نے بتایا کہ وہ اسے قریبی اسپتال لے گئے جہاں انہوں نے اس کی پیٹھ سے گولیاں نکالیں۔ وہ خطرے سے باہر ہے۔سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں ایک سفید فام پولیس افسر کو کار میں سوار ایک سیاہ فام کو گولیاں مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقعے پر ایک راہ گیر نے اس واقعے کی فوٹیج اپنے کیمرے میں بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی جو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی شدید مذمت کے ساتھ جرم کے مرتکب پولیس افسر کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید فام افراد کے ایک گروہ نے سیاہ فام کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ دو سیاہ فام احتجاج کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ میں حالات خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکی ریاست وسکونسن میں ایک امریکی پولیس اہلکار نے ایک سیاہ کو اس کے تین بچوں کے سامنے اس کی پشت پر سات گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…