چین میں سرکاری اہلکاروں پرکرونا ویکسین کی خفیہ آزمائشیں

27  اگست‬‮  2020

بیجنگ(این این آئی)چین میں سرکاری اہلکاروں پر ویکسین کی خفیہ آزمائش کا انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین اپنے ملک میں اتنے بڑے پیمانے پر ویکسین ٹیسٹ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اپنے پاس وائرس کا پھیلائو روکنے میں نہایت کامیاب رہا ہے۔

ہانگ کانگ یونیورسٹی کے سکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر بین کالنگ نے کہاکہ ویکسین تیار کرنے والی تمام کمپنیاں اپنے فیز تھری ٹرائل (آزمائش کا وہ مرحلہ جس میں ویکسین ہزاروں لوگوں کو دی جاتی ہے کے لیے ایسی جگہیں تلاش کر رہے ہیں جہاں کووڈ 19 اب بھی نسبتا بلند شرح سے پھیل رہا ہے۔چین کے ایک سینئر طبی عہدیدار نے تصدیق کی کہ چین خفیہ طور پر اہم سرکاری اہلکاروں پر گذشتہ ماہ سے ویکسین آزما رہا ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ژینگ ژونگ وے نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ تیاری کے مرحلے میں موجود غیر منظور شدہ ویکسینز کے استعمال کی اجازت دینے والے ہنگامی اختیارات کے ذریعے سرحدوں اور دیگر علاقوں میں موجود اہلکاروں کو ویکسین دی جا رہی ہے۔لیکن ویکسین کی سب سے پہلے تیاری ہی سب کچھ نہیں ہے، بلکہ اسے بڑے پیمانے پر تیار کرنا بھی ایک چیلنج ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…