ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر بننے کیلئے تیار

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کا صدر بننے کے لیے تیار ہیں، ری پبلکن جماعت نے صدارتی امیدوار کے طور پر ان کی نامزدگی قبول کرلی۔غیرملکی خبررساں ادرے کیک مطابق ری پبلکن کنونشن سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ

عظیم تر امریکا اور انتشار کے درمیان واحد رکاوٹ وہ ہیں۔دوسری طرف وائٹ ہاوس کے باہر صدر ٹرمپ کے مخالفین نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے زور دار آواز میں میوزک، باجے اور سیٹیاں بجائیں تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ تک ان کی آواز پہنچ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…