ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہسپتالوں میں داخلے کے بعد ایشیائی افراد کا مرنے کا  امکان بڑھ جاتا ہے،برطانوی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ کے ہسپتالوں میں داخل ہونے کے بعد جنوبی ایشیائی افراد کا کورونا وائرس سے مرنے کا امکان زیادہ بڑھ جاتا ہے۔یہ واحد نسلی گروہ ہے جس کی موت کا خطرہ ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد بڑھ جاتا ہے

اور اس کی ایک وجہ ان کے خون میں ذیابیطس کی زیادہ مقدار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق بہت اہم ہے کیونکہ اس میں ان 10 میں سے چار ہسپتالوں کے اعداد و شمار لیے گئے ہیں جہاں کووڈ 19 مریضوں کا علاج ہو رہا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ کام کی جگہوں پر لوگوں کی حفاظت کرنے اور اس بات کا فیصلہ کرنے کہ کسے ویکسین ملے گی، ان پالیسیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہوسکتی ہے۔اس تحقیق میں یونیورسٹیوں اور 260 ہسپتالوں سمیت، برطانیہ میں صحت عامہ کے 27 ادارے شامل تھے۔اس تحقیق میں صرف یہی بتایا گیا ہے کہ جب کسی کو ہسپتال میں داخل کرایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ جنوبی ایشیائی افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ کتنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…