جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

عمان میں کرونا کے 128 نئے کیس ، کویت میں مزید 8 مریض شفایاب

datetime 14  اپریل‬‮  2020

عمان میں کرونا کے 128 نئے کیس ، کویت میں مزید 8 مریض شفایاب

مسقط/کویت سٹی(این این آئی)سلطنت عمان میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 128 نئے کیسوں کا اندراج ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری بیان میں عمان کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 727 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں… Continue 23reading عمان میں کرونا کے 128 نئے کیس ، کویت میں مزید 8 مریض شفایاب

سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی کوششیں ،کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟نئی چال سامنے آگئی ،ہوشربا انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی کوششیں ،کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟نئی چال سامنے آگئی ،ہوشربا انکشافات

کویت سٹی(این این آئی)خلیجی عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے آئے روز طرح طرح کے حربے اور چالیں چلائی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ملکیتی چینل نے رواں سال ایک رمضان سیریز کے حوالے سے ام ھارون نامی ایک نئی فلم ریلیز کرنے کا… Continue 23reading سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی کوششیں ،کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟نئی چال سامنے آگئی ،ہوشربا انکشافات

سرحدیں بند ، بحری جہاز لنگر انداز، پروازیں معطل ،کورونا وائرس وبا کے باعث دنیا میں کس چیز کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا؟اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020

سرحدیں بند ، بحری جہاز لنگر انداز، پروازیں معطل ،کورونا وائرس وبا کے باعث دنیا میں کس چیز کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا؟اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی باعث دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی کا پیچیدہ اور باہم منسلک نظام شدید متاثر ہورہا ہے جس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ برائے… Continue 23reading سرحدیں بند ، بحری جہاز لنگر انداز، پروازیں معطل ،کورونا وائرس وبا کے باعث دنیا میں کس چیز کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا؟اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

کورونا وائرس سوائن فلو سے 10 گنا زیادہ خطرناک ،عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈائون سے متعلق اپنی اہم ترین تجویز دنیا کے سامنے رکھ دی

datetime 14  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس سوائن فلو سے 10 گنا زیادہ خطرناک ،عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈائون سے متعلق اپنی اہم ترین تجویز دنیا کے سامنے رکھ دی

لندن( آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ا… Continue 23reading کورونا وائرس سوائن فلو سے 10 گنا زیادہ خطرناک ،عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈائون سے متعلق اپنی اہم ترین تجویز دنیا کے سامنے رکھ دی

متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوںکے اقاموں میں بڑی توسیع،وزٹ ویزے رکھنے والوں کو بھی حیرت انگیز رعایت

datetime 14  اپریل‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوںکے اقاموں میں بڑی توسیع،وزٹ ویزے رکھنے والوں کو بھی حیرت انگیز رعایت

ابوظہبی(این این آئی)کرونا وائرس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے مارچ کے اوائل تک کارآمد اقامہ رکھنے تارکین وطن کے رہائشی پرمٹوں میں امسال دسمبر تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عالمی وبا کے مضمرات سے اقامہ ہولڈرز کو بچایا جا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئڈنٹیٹی اینڈ سیٹزن شپ اتھارٹی کے ترجمان بریگیڈئر جنرل… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوںکے اقاموں میں بڑی توسیع،وزٹ ویزے رکھنے والوں کو بھی حیرت انگیز رعایت

43 ہزار ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا منصوبہ،  جن ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجا جا رہا ہے وہ چھٹیوں کے باوجود صحت الائونس حاصل کر سکیں گے 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

43 ہزار ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا منصوبہ،  جن ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجا جا رہا ہے وہ چھٹیوں کے باوجود صحت الائونس حاصل کر سکیں گے 

نیویارک (این این آئی)ایڈونچرس تھیم پارک کی مالک اور دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ کمپنی کا درجہ رکھنے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ’ڈزنی‘ نے دنیا بھر میں اپنے تمام پارکس کو ’کورونا وائرس‘ کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر بند کردیا تھا اور اب ڈزنی ورلڈ نے اپنے 43 ملازمین کو… Continue 23reading 43 ہزار ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا منصوبہ،  جن ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجا جا رہا ہے وہ چھٹیوں کے باوجود صحت الائونس حاصل کر سکیں گے 

کرونا سے متاثرہ مریضوں میں کون سے زیادہ مسائل عام ہوتے ہیں؟ چین میں نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2020

کرونا سے متاثرہ مریضوں میں کون سے زیادہ مسائل عام ہوتے ہیں؟ چین میں نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ (این این آئی) چین میں نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ اس کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے سنگین کیسز میں فالج اور دیگر دماغی مسائل زیادہ عام ہوتے ہیں۔تحقیق کے دوران کورونا وائرس کے 214 سنگین کیسسز کو دیکھا گیا جن کا علاج وبا کے آغاز میں چین… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ مریضوں میں کون سے زیادہ مسائل عام ہوتے ہیں؟ چین میں نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

datetime 13  اپریل‬‮  2020

متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی کرونا وائرس کو شکست دینے میں بڑی کامیابی سمیٹ لی ، پہلی بار ملک میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ صحت یاب افراد کی تعداد 172ہو گئی ہے جبکہ وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 852ہو گئی ہے ، ہلاکتیں 25تک پہنچ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عرب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

یہ لوگ “انسانی بم” ہیں جو “کرونا جہاد” کر رہے، بھارت میں تبلیغی جماعت کوکرونا وائرس کے پھیلاو کا ذمے دار قرار دے کر مسلمانوں کا جینا مشکل کر دیا گیا چن چن کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا ، انتہا پسند وں کاگولی مارنے کا مطالبہ

1 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 4,470