ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج کے جدید اسلحے کے کتوں اور بکریوں پر ہزاروں مہلک تجربات، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2020 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے خفیہ طور پر جدید اسلحے کے جانوروں پر مہلک تجربات کیے ہیں جس کے نتیجے میں سیکڑوں کتے اور بکریاں ہلاک کی گئی ہیں۔عبرانی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسرائیل میں حیوانات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے کہا کہ وزارت دفاع کے اعدادود شمار میں کہا گیا ہے کہ

فوج نے جدید اسلحے کے کم سے کم ایک ہزار تجربات کیے ہیں۔ ان تجربات میں کتوں اور بکریوں کو جدید اسلحے سے ہلاک کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سال 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 40 تجربات چالیس کتوں کو ہلاک کیا جب کہ 25 بکریوں، 10 مینڈھوں، 125 خنزیروں اور سیکڑوں دیگر جنگی اور پالتو جانور شامل ہیں۔ انہیں اسلحے کے استعمال میں بے دردی سے ہلاک کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…