بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

اسلام نیش ول کو ایٹم بم سے اڑا دے گا،امریکی اخبارنے مسلمانوں سے معافی مانگ لی

datetime 22  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ریاست ٹینیسی کے ایک اخبار نے مسلمانوں کے خلاف اشتہار چھاپنے پر معافی مانگ لی، چھپنے والے اشتہار میں کہا گیا تھا کہ اسلام نیش ول کو ایٹم بم سے نشانہ بنائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پورے صفحے اور آٹھ پیراگراف پر مشتمل یہ اشتہار مڈل ٹینیسی نام کے اخبار

میں شائع ہوا جس میں صدر ٹرمپ، پوپ فرانسس کی تصویریں، جلتا ہوا امریکی پرچم بنا ہوا تھا ۔اشتہار میں دعوی کیا گیا تھا کہ اسلام نیش ول کو ایٹم بم سے اڑا دے گا۔اخبار کے ایڈیٹر اور نائب صدر نے اشتہار کو خوف ناک اور ناقابل دفاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اشتہار غلط ہے اور اسے چھپنا ہی نہیں چاہیے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…