منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مدینہ منورہ کو کرونا وائرس سے محفوظ قرار دیدیا گیا پورے صوبے میں مہلک وباء کے تمام مریض صحت یاب‎

datetime 24  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ چونسٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے تاہم مملکت میں پھیلتی وباء سے عوام پریشان دکھائی دے رہے ہیں جبکہ وہیں اللہ رب العزت کی رحمت سے مدینہ منورہ محفوظ ہو چکا ہے ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں سمیت تمام ریجن میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں رہا جس کے بعد ایک محفوظ مقام بن گیا ہے ۔ سعودی عرب کے ادارہ صحت نے پیغام جاری کرتے

ہوئے کہا ہے کہ مدینہ ریجن میں کرونا وائرس کا آخری مریض مارچ کے مہینے میں العیس میں سامنے آیا تھا جو اب مکمل طور پر صحت یاب ہو چکا ہے جس کے بعد علاقے میں کرونا وائرس کے 13مریض سامنے آئے تھے جو تمام مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ تاہم مدینہ منورہ کو قراردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے اب تک اموات 13سو زائد ہو چکی ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعدا د ایک لاکھ دس ہزار ہو گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…