سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد 2039 ہوگئی جانتے ہیں زیادہ تر کون لوگ بیمار ی کا شکار ہوئے؟
ریاض (این این آئی )سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان محمد العبدال العالی نے بتایاہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے مزید 154 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مملکت میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔ 1663 افراد کا معائنہ جاری ہے جن کی رپورٹس جلد سامنے آ جائیں گی۔ متاثرہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد 2039 ہوگئی جانتے ہیں زیادہ تر کون لوگ بیمار ی کا شکار ہوئے؟