جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان، حج واجبات کب واپس کیے جائیں گے ؟حکومت پاکستان  نے فیصلہ سنا دیا 

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے حج 2020 کے لیے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات جمعرات سے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال کورونا وائرس سے متعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام کے تناظر میں کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ ملک بھر کے شیڈول بنکوں کے ذریعے رقوم واپس کی جائیں گی اور تمام درخواست

دہندگان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جارہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ درخواست گزار نقد رقم وصول کرنے کے لیے ذاتی طور پر آئیں جبکہ گروپ لیڈر چیک کے ذریعے رقم وصول کرنے کے لیے گروپ ارکان کے تمام دستاویزات ساتھ لائیں۔انھوں نے کہا کہ رقوم کی واپسی کے عمل میں کسی مشکل کی صورت میں درخواست گزار ٹیلی فون نمبر 9208465-051پر اکائونٹ آفیسر ریفنڈ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…