تیل اور مٹی کے بعد اب ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج
تہران(این این آئی )ایران کی پاسج فورس سے وابستہ الخضر الجھادیہ نامی گروپ نے مقدس مٹی کو کرونا کے مریضوں کا شافی علاج قرار دے دیا۔ یہ ٹوٹکہ بھی سوشل میڈیا پر کافی زیر بحث رہا اور اب اونٹ کے پیشاب کی باری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی خبروں… Continue 23reading تیل اور مٹی کے بعد اب ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج