جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

یہ ملک اب کورونا سے محفوظ ہیں، فہرست تیار کر لی گئی

datetime 29  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی )ہسپانوی وزیر خارجہ ارانچا گونزالاز لیا نے کہاہے کہ یورپی یونین ممالک میں سفر کے لیے کورونا وائرس سے محفوظ ممالک کی فہرست منگل تک تیار ہو جائے گی۔انھوں نے مقامی ریڈیو کو

بتایا کہ بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد، یورپی یونین کے عہدیداروں نے 15 ممالک کی ایک فہرست تیار کی ہے جہاں سے آنے والے مسافروں کے لیے سرحدیں کھولنا محفوظ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…