ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چین کرونا وائرس ایک با ر پھر سر اٹھانے لگا بڑی تعداد میں نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 27  جون‬‮  2020 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں ہفتہ کو گذشتہ چار دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ کووڈ 19 متاثرین رپورٹ ہوئے ۔ اس اضافے کی وجہ بیجنگ میں وائرس کی نئی لہر کو قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ چین میں 21 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی یہ تعداد ایک دن پہلے 13 تھی۔ پیر کے بعد سے اب تک یہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔بیجنگ میں 17 نئے مریض سامنے آئے ، گذشتہ روز یہ تعداد 11 تھی۔ 20

جون کے بعد سے اب تک یہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جا رہی ہے۔بیجنگ میں وبا کی نئی لہر کا آغاز 11 جون کو ہوا جب تھوک فروش بازار سے ایک نیا مریض سامنے آیا، اس کے بعد سے 20 ملین سے زائد آبادی والے اس شہر میں 297 افراد وائرس کا شکار ہوگئے۔چین میں گزشتہ روز بیرونِ ملک سے آنے والے سے مزید چار متاثرین کی تصدیق ہوئی۔ اس سے ایک دن قبل یہ تعداد صرف دو تھی۔چین میں کل متاثرین کی تعداد 83,483 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…