جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بیوی ہو تو ایسی۔۔سعودی خاتون نے شوہر کیلئےاپنے جسم کا ایساحصہ نکال کر عطیہ کر دیا کہ قربانی کی نئی مثال قائم کر دی ،سعودی حکومت بھی خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئی ،یہ گردہ نہیں بلکہ جسم کا کونسا حصہ تھا؟

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی خاتون کا اپنے شوہر کیلئے ایسا عطیہ کے سعودی حکومت نے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے نجات دلانے کے لئے اپنا نصف جگر عطیہ کردیا۔

سلمیٰ کے والد خلف بن لافی الغنزی نے بتایا کہ ان کاداماد گزشتہ 7 برس سے جگر کے مرض میں مبتلا تھا اور مسلسل بیماری کی وجہ سے کرب سے گزر رہا تھا، اپنے شوہر کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے سلمیٰ نےاپنے شوہر کو اس کرب اور تکلیف سے نجات دلانے کیلئے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے جگر کا آدھا حصہ اسے عطیہ کردے گی۔سلمیٰ کے انسانی جذبے سے بھرپور اقدام پر حکومت نے مملکت کے تیسرے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبدالعزیز ایوارڈ سے نوازا ہے جو ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…