جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے دومہینے تک لڑنے والا مریض صحت یاب متاثرہ شخص کو 2ماہ کا181صفحات پر مشتمل 18کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا ، کروڑوں روپے کا بل دیکھنے کے بعد حالت کیا ہوئی ؟ جانئے

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)2ماہ تک کرونا کیخلاف زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والا شخص صحتیاب ہو گیا ۔ ہسپتال کا بل دیکھنے کے بعد زندہ بچ جانے پر دکھی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے شہر اسٹاک کے رہائشی70سالہ مائیکل دو ماہ قبل کرونا وائرس کا شکار ہو گئے وہ دو ماہ تک کرونا وائرس کیخلاف جنگ لڑتے رہے اور صحتیا ب ہوئے ، 2ماہ تک ہسپتال رہنے والے مائیکل کو جب ہسپتال کی جانب سے 181صفحات پر مشتمل 11کروڑ روپے کا

بل تھمایا گیا تو رقم دیکھ کر اس کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی اور اہ اپنے زندہ بچ جانے پر افسردہ ہو گیا دوبارہ طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی ، ا س کا کہنا تھا کہ 2ماہ کرونا کیخلاف جنگ لڑکر جیتنے پر خوشی تھی تاہم بل کی رقم دیکھنےکے بعد اپنے زندہ بچ جانے پر افسوس ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ نے ان کے گھر 181 صفحات پر مشتمل 11 لاکھ 22 ہزار اور 503 ڈالرز کا بل بھیجا گیا، یہ رقم پاکستانی روپے میں 18 کروڑ 72 لاکھ روپے بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…