ڈونلڈٹرمپ نے امریکا میں امیگریشن پر پابندی لگا دی
واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونازائرس کی وبا کا حوالہ دیتے ہوئے امریکا میں امیگریشن کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہاکہ غیر مرئی دشمن کے حملے کی روشنی میں اور ساتھ ہی عظیم امریکی شہریوں کے روزگار کے تحفظ… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ نے امریکا میں امیگریشن پر پابندی لگا دی