ایران نے انٹرنیٹ کو نکیل ڈالنے کے لیے اربوں ڈالر پھونک ڈالے
تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ کے ریسرچ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر قابو پانے کے مقصد کے لیے گذشتہ سال کے دوران نیشنل انفارمیشن نیٹ ورک کا قیام عمل میں لایا گیا جس پر 190 کھرب ریال یعنی ساڑھے چار ارب ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ایرانی حکومت کا مقصد بین الاقوامی سائبر اسپیس… Continue 23reading ایران نے انٹرنیٹ کو نکیل ڈالنے کے لیے اربوں ڈالر پھونک ڈالے