جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

آئو نماز کی طرف ، برج خلیفہ سے لائٹس کے ذریعے کلمات ادا ۔۔اہل اسلام کو کیا پیغام دیا گیا ، جانئے

datetime 3  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کو کھولنے کے فیصلے کےک بعد دبئی کے برج خلیفہ سے اہل اسلام کو نماز کیلئے پکار ا گیا جبکہ دنیا کی بلند ترین عمارات پر اذان کے کلمات یعنی آئون نماز کی

جانب بھی تحریر کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برج خلیفہ پر لائٹس سے حی علی الصلاۃ ’’آئونماز کی طرف‘‘ لکھا گیا جبکہ سائونڈ سسٹم سے آزاد بھی گئی ہے ۔ امارات میں مساجد کھول دی گئیں تاہم فی الحال جمعہ کے اجتماعات پر پابندی ہے ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…