جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مزید 5 ،6 ریاستیں اسرائیل سے تعلقات کیلئے تیار ٹرمپ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے مزید کئی ممالک تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے  وزرائے خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم سے بات چیت کے بعد کیا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کئی ممالک اسرائیل کے ساتھ

تعلقات تیار کرنے کے لیے تیار ہیں۔انھوں نے کہا کہ 5 یا 6 ممالک ایسے ہیں جو بہت جلد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرلیں گے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی کے ممالک تنازعات کی صورتحال سے تنگ آچکے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے بہت مفید گفتگو ہوئی ۔امریکا کے صدر نے کہا کہ کچھ دنوں میں بہت اچھی باتیں سامنے آئیں گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہم فلسطین کی بھی بات کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…