بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ’’سیاہ سونے ‘‘کا عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ، تیل کی کہانی کیسے دلچسپ انداز میں پیش کی جائے گی؟ جانئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں پہلا بلیک گولڈ عجائب گھر جولائی 2022 میں ریاض میں قائم کیا جائیگا۔اسے ’سیاہ سونے کا عجائب گھر‘ کہا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں دنیا کے مختلف ملکوں کے فن کار مدعو ہوں گے۔ عجائب گھر میں تیل کی کہانی

مجسموں کی زبانی بیان کی جائے گی۔ سیاہ سونے کا عجائب گھر سعودی وڑن 2030 کا عکس ہوگا۔ وڑن 2030 کے تحت وزارت ثقافت ملک بھر میں منفرد عجائب گھر کی ایک چین قائم کرے گی۔بلیک گولڈ عجائب گھر 200 سے زیادہ جدید فن پاروں پر مشتمل ہوگا۔ اس میں سالانہ نمائشیں ہوں گی اور تمام طبقوں کے لیے تعلیمی پروگرام ہوں گے۔عجائب گھر کے ماتحت جدید فنون اور مختلف پروگراموں کے لیے خصوصی سٹیج تیار ہوں گے۔ عجائب گھر انسان اور خام تیل کے درمیان پائے جانے والے منفرد تعلق کا قصہ اچھوتے انداز میں پیش کرے گا۔ یہ کہانی ’ملاقات، خواب، شکوک اور مستقبل‘ چار منزلوں سے گزرے گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…