یروشلم ،حجاب نہ اتارنے پراسرائیلی فوجیوں نے نوجوان فلسطینی خاتون کوشہید کردیا
یروشلم(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوجیوں نے نہتی خاتون کو حجاب نہ اتارنے پر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔28سالہ فلسطینی اسری عبید شہید نصرہ ریلوے اسٹیشن سے باہر نکلی ہی تھی کہ چھ اسرائیلی فوجیوں کے گروپ نے اسے گھیر لیا اور حجاب اتارنے کا مطالبہ کیا اسری عبید نے حجاب اتارنے سے انکار کیا… Continue 23reading یروشلم ،حجاب نہ اتارنے پراسرائیلی فوجیوں نے نوجوان فلسطینی خاتون کوشہید کردیا







































