بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

سعودی فوج یمن میں داخل ہوگئی

datetime 27  اگست‬‮  2015

سعودی فوج یمن میں داخل ہوگئی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ان کی مسلح فوج جنوبی ریجن جازان کیساتھ ملنے والی یمنی سرحد پار کرکے صعدہ گورنر ی داخل ہو گئی ہے تاکہ حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی علاقے پر راکٹ باری کے سلسلے کو رکوایا جاسکے ۔ دوسری جانب عرب اتحادی فوج کے لڑاکا… Continue 23reading سعودی فوج یمن میں داخل ہوگئی

تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائےگا‘جرمن چانسلر

datetime 27  اگست‬‮  2015

تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائےگا‘جرمن چانسلر

برلن (نیوز ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہاہے کہ تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائے گا۔ مشرقی جرمنی کے شہر ہیڈن ناو¿ میں تارکین وطن کے ایک سنٹر کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی جو لوگوں کی… Continue 23reading تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائےگا‘جرمن چانسلر

لیبیا سے چلنے والی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

datetime 27  اگست‬‮  2015

لیبیا سے چلنے والی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

روم (نیوزڈیسک)اطالوی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحلی علاقے سے روانہ ہونے والی ایک کشتی سے انھیں 50 تارکینِ وطن کی لاشیں ملی ہیں۔امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں اطالوی کوسٹ گارڈز کی خاتون ترجمان نے بتایا لیبیا سے آنے والی اس کشتی میں سوار 430 افراد کو زندہ بچا لیا گیا… Continue 23reading لیبیا سے چلنے والی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

ترکی میں بڑے فیصلے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2015

ترکی میں بڑے فیصلے کا اعلان

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے الیکشن کمیشن نے صدر رجب طیب ایردوآن کے اعلان کے مطابق یکم نومبر کو ملک میں نئے عام انتخابات کرانے کی توثیق کردی ۔صدر رجب طیب ایردوآن نے احمد داد اوغلو کو نگران وزیراعظم نامزد کرکے انھیں حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔اسی حکومت کی نگرانی میں نئے انتخابات منعقد ہوں گے لیکن… Continue 23reading ترکی میں بڑے فیصلے کا اعلان

امریکہ ،دوصحافیوں کوگولی مارنے والابھی صحافی نکلا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 26  اگست‬‮  2015

امریکہ ،دوصحافیوں کوگولی مارنے والابھی صحافی نکلا،وجہ بھی سامنے آگئی

ورجینیا(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک لائیو ٹی وی شو کے دوران اسی چینیل کے ایک سابق رکن نے دو صحافیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا جس نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔امریکی میڈیا کے مطابق وسطی ورجینیا میں ڈبلیو ڈی بی جے ٹی وی کا شو جاری تھا کہ ایک مسلح شخص نے فائرنگ… Continue 23reading امریکہ ،دوصحافیوں کوگولی مارنے والابھی صحافی نکلا،وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان کی فائرنگ سے بھارتی فوجی افسر ہلاک

datetime 26  اگست‬‮  2015

پاکستان کی فائرنگ سے بھارتی فوجی افسر ہلاک

سری نگر (نیوزڈیسک) بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فائرنگ سے بی ایس ایف کا افسر ہلاک ہوگیا ہے بھارتی فوج کی 15ویں کور کے ترجمان کرنل این این جوشی کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ کے نوگام سیکٹر کی بادل پوسٹ پر پاکستانی فوج کی بمباری کے… Continue 23reading پاکستان کی فائرنگ سے بھارتی فوجی افسر ہلاک

بلوچ چاہیں توآزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردارہونے پرتیارہیں ،براہمداغ بگٹی

datetime 26  اگست‬‮  2015

بلوچ چاہیں توآزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردارہونے پرتیارہیں ،براہمداغ بگٹی

لندن(نیوزڈیسک)بلوچ ری بپلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطنی کی زندگی گزرانے والے بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔براہمداغ ماضی میں اس معاملے پر مذاکرات کی آپشن… Continue 23reading بلوچ چاہیں توآزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردارہونے پرتیارہیں ،براہمداغ بگٹی

بھارت, اندرانی مکھرجی نے جس کا قتل کیا وہ ان کی بیٹی نکلی

datetime 26  اگست‬‮  2015

بھارت, اندرانی مکھرجی نے جس کا قتل کیا وہ ان کی بیٹی نکلی

ممبئی.(نیوزڈیسک)بھارتی شہر ممبئی میں میڈیا ٹائی کون اندرانی مکھرجی کی گرفتاری کے بعد کیس کی تفتیش میں نیا موڑ آگیا۔اندرانی مکھرجی نے جس کا قتل کیا وہ ان کی بہن نہیں بیٹی تھی۔ بھارتی ٹی وی پر ساس بہو کی سازشیں دکھانے والے چینل کے سابق سی ای او کی اپنی زندگی کہانی بن گئی،… Continue 23reading بھارت, اندرانی مکھرجی نے جس کا قتل کیا وہ ان کی بیٹی نکلی

کویت اور ایرا ن میں کشیدگی،ایرانی ناظم الامور طلب

datetime 26  اگست‬‮  2015

کویت اور ایرا ن میں کشیدگی،ایرانی ناظم الامور طلب

کویت سٹی(نیوزڈیسک)کویت میں وزارت خارجہ نے ایرانی سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کیا ہے اور ان سے ایران کی جانب سے ایک بروشر کی اشاعت سے متعلق رپورٹس پر احتجاج کیا ہے۔اس بروشر میں کویت کی بحری حدود میں واقع ایک متنازعہ گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تشہیر کی گئی… Continue 23reading کویت اور ایرا ن میں کشیدگی،ایرانی ناظم الامور طلب