اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

امریکا میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(آن لائن)امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا ، ماں باپ نے چرچ انتظامیہ کے ساتھ مل کر گناہ قبول کرانے کیلئے اپنے دو بچوں پر شدید تشدد کیا۔جس میں ایک نوجوان جان سے چلا گیا۔دو نوجوان بیٹوں پر تشدد کے جرم میں امریکی جوڑا عدالت میں… Continue 23reading امریکا میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا

مودی کا آزاد فوج کے بانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق خفیہ فائلیں عام کر نے کا اعلا ن

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

مودی کا آزاد فوج کے بانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق خفیہ فائلیں عام کر نے کا اعلا ن

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ آزاد فوج کے بانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق خفیہ فائلوں کو عام کیا جائے گا۔نریندر مودی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ تاریخ کو دبانے کی ضرورت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ جو ملک اپنی… Continue 23reading مودی کا آزاد فوج کے بانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق خفیہ فائلیں عام کر نے کا اعلا ن

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے یروشلم کے عرب علاقوں میں بڑا آپریشن شروع کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے یروشلم کے عرب علاقوں میں بڑا آپریشن شروع کر دیا

یروشلم (آن لائن) اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے یروشلم کے عرب علاقوں میں ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق اسرائیلی پولیس نے جبلِ میکابر کے داخلی راستے کو بند کر دیا ہے۔ اس علاقے سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں پر الزام ہے کہ… Continue 23reading اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے یروشلم کے عرب علاقوں میں بڑا آپریشن شروع کر دیا

سعودی عرب کا خلیجی ممالک سے بذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آنےوالوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب کا خلیجی ممالک سے بذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آنےوالوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان

دوحہ(آن لائن)سعودی عرب نے خلیجی ممالک سے اپنی ذاتی گا ڑی پر بذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آنے والوں پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے قطر سمیت با قی خلیجی ریاستوں سے اپنی ذاتی کار کے ذریعہ عمرہ کرنے والوں پر پا بندی عائد کی تھی جس… Continue 23reading سعودی عرب کا خلیجی ممالک سے بذریعہ سڑک عمرہ کیلئے آنےوالوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان

بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)شمال مغربی چین میں فیول ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹینکر میں لگی آگ بجھا کر بڑی تباہی سے بچا لیا۔چین کے صوبہ چنگھائی میں پٹرول پمپ کے قریب کھڑے فیول ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹینکر میں 6000لیٹر گیسو لین موجود تھی، تاہم… Continue 23reading بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

براک اوباما شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

براک اوباما شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کو کھانے اورتقریبات میں شرکت کا تو شوق ہے ہی لیکن اتنا شوق کہ گولف کھیلتے کھیلتے شادی کی تقریب میں جا پہنچے اور مہمانوں کے کے ساتھ گھل مل گئے جب کہ مہمان اس بن بلائے اہم مہمان کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورینا… Continue 23reading براک اوباما شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے

”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو”،؟شیو سینا نے مودی کو بھیانک ماضی یاد دلا دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو”،؟شیو سینا نے مودی کو بھیانک ماضی یاد دلا دیا

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو؟”شیو سینا بھارتی وزیراعظم کے بیان پر برہم ،نریندرا مودی کو گجرات فسادات سے متعلق ماضی یاد دلادیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے شیو سینا کی دھمکیوں کے باعث غلام علی کا کنسرٹ منسوخ کرنے… Continue 23reading ”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو”،؟شیو سینا نے مودی کو بھیانک ماضی یاد دلا دیا

مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کیخلاف دلچسپ اقدام

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کیخلاف دلچسپ اقدام

قاہرہ( نیوزڈیسک) مصر کی حکومت نے آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیر مہذب لباس زیب تن کرنے والی خواتین کے پولنگ مراکز میں داخلے اور ان کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔عرب ویب سائٹ کے مطابق مصر میں وزیراعظم کے مشیر برائے انتخابی امور میجر جنرل رفعت قمصان کی… Continue 23reading مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کیخلاف دلچسپ اقدام

سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا

سٹاک ہوم ( نیوزڈیسک)سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیا ہے جو انہیں اپنے بھائی ناصر کے ساتھ ملکر قدرتی لکڑی کے متبادل سبز لکڑی تیار کر نے پر دیا گیا ہے ۔یہ ایوارڈ ہر سال کسی غیر ملکی کو سویڈن کےلئے خدمات پر… Continue 23reading سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا