جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

کٹک کے ہسپتال میں 12روز میں 54نومولود ہلاک

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کٹک کے ہسپتال میں 12روز میں 54نومولود ہلاک

بھوبنسیوار(نیوز ڈیسک) کٹک کے سرکاری ہسپتال سردار ولبھ بھائی پٹیل پوسٹ گریجویٹ انسٹیٹیوٹ آف پیڈیاٹرکس میں گزشتہ 12 دنوں میں 54 نومولود ہلاک ہو گئے جس کی وجہ سے نوین پاٹنائیک کی قیادت میں بی جے ڈی کی حکومت پر سخت تنقید ہو رہی ہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق اموات کی وجہ جاننے کیلئے ڈائریکٹر میڈیکل… Continue 23reading کٹک کے ہسپتال میں 12روز میں 54نومولود ہلاک

شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

بغداد (نیوز ڈیسک) شام میں شمالی کوریا سے دوستی کے اظہار کے لئے کم جونگ ان کے دادا کم ٹو سنگ کے نام پر یادگار کا افتتاح کردیا گیا۔ شامی خبررساں ادارے کے مطابق یادگار کا افتتاح شمالی کوریا کی آزادی کی سترویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا ہے۔ تقریب میں اعلیٰ شامی حکام… Continue 23reading شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

امریکی ویب سائٹ پر انسانی کھوپڑیوں ، ڈھانچوں اور ہڈیوں کی فروخت کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

امریکی ویب سائٹ پر انسانی کھوپڑیوں ، ڈھانچوں اور ہڈیوں کی فروخت کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک)استعمال شدہ اشیا کی بولی کے ذریعے خریدوفروخت کرنے والی مشہور امریکی ویب سائٹ ’’ای بے‘‘ پر انسانی ہڈیاں، ڈھانچے اور کھوپڑیوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ’’ای بے‘‘ پر اس کے قواعد و ضوابط کے برخلاف انسانی ریڑھ کی ہڈی سمیت، کھوپڑیاں ، ڈھانچے اور ہڈیاں فروخت کے لیے… Continue 23reading امریکی ویب سائٹ پر انسانی کھوپڑیوں ، ڈھانچوں اور ہڈیوں کی فروخت کا انکشاف

سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے کرہ ارض کے سمندروں میں موجود کچرے کی تفصیلی اینی میشن تیار کی ہے جس میں گزشتہ 35 برس سے عالمی سمندروں میں جمع ہونے والے کوڑا کرکٹ اور اس کا دیگر پانیوں تک پھیلاو¿ نوٹ کیا جاسکتا ہے۔ناسا کے مطابق انسانوں نے سمندروں کوآلودہ کرکے تباہ کردیا… Continue 23reading سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور(نیوز ڈیسک)سوڈانی صدر کے طیارے کی چین جاتے ہوئے ایندھن کم ہونے پر لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ، ری فیولنگ کے بعد عمر البشیر کا خصوصی طیارہ بیجنگ روانہ ہوگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سوڈان کے صدر عمر البشیر کے خصوصی طیارے کو چین جاتے ہوئے فیول کم ہونے پر لاہور اتارا گیا۔ سوڈانی صدر کے طیارے… Continue 23reading سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

datetime 31  اگست‬‮  2015

سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت لیبر نے نجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے مکمل الیکٹرانک سروسز کا آغاز کردیاہے جس کے تحت ای ویزا، الیکٹرانک بھرتی کی سہولت دستیاب ہوگی ۔ عرب ٹی وی کے مطبق وزارت لیبر کے ڈاکٹر مفرج الحقبانی کاکہناتھاکہ گرین زون کے وسط یا اس سے اوپر موجود فرمز ای ویزا کی سہولت حاصل… Continue 23reading سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015

سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک

ریاض(نیوزڈیسک) آگ سعودی آئل کمپنی کے زیر استعمال رہائشی عمارت میں لگی ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ عمارت کے قریب موجود بجلی کے ٹراسفرمر میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سعودی حکام کے مطابق حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے… Continue 23reading سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک

غیرملکی تارکین وطن کی لیزنگ جائز ہے،سعودی عالم دین نے فیصلہ سنادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

غیرملکی تارکین وطن کی لیزنگ جائز ہے،سعودی عالم دین نے فیصلہ سنادیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین شیخ عبداللہ المطلک نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ سعودی اسپانسروں کی جانب سے انفرادی طور پر غیرملکی ورکروں کو دوسرے آجروں کے لیے رقوم کے بدلے میں لیز پر رکھنا انسانی اسمگلنگ کے زمرے میں آتا ہے۔البتہ انھوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی… Continue 23reading غیرملکی تارکین وطن کی لیزنگ جائز ہے،سعودی عالم دین نے فیصلہ سنادیا

بھارت کا پاکستان کی جوہری تنصیبات پرحملوں کے منصوبے کا انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015

بھارت کا پاکستان کی جوہری تنصیبات پرحملوں کے منصوبے کا انکشاف

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ 1980میں بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی نے پاکستان کی جوہری تنصیبات پر حملے کرنے کا منصوبہ بنایاتھالیکن پاکستانی طاقت کا اندازہ لگا کر اندرا گاندھی اپنے منصوبے کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچاسکیں،یہ منصوبہ اس وقت بنایا گیا جب پاکستان امریکہ سے 16ایف سولا طیارے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کی جوہری تنصیبات پرحملوں کے منصوبے کا انکشاف