اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتخابی ریلی میں لالو پرشاد یادیو پر پنکھا آگرا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

انتخابی ریلی میں لالو پرشاد یادیو پر پنکھا آگرا

موتیہاری(نیوز ڈیسک) بہار میں مشرقی چمپارن ضلع کے موتیہاری اسمبلی حلقہ کے لکھورا میں منعقد انتخابی ریلی میں اسٹیج پر بیٹھے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو پر پنکھا گر گیا جس سے ان کے ہاتھ میں معمولی چوٹ آئی۔شکایت پر الیکٹریشن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ انڈین… Continue 23reading انتخابی ریلی میں لالو پرشاد یادیو پر پنکھا آگرا

تائیوان سے امریکہ جانے والی پرواز میں 30ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کی پیدائش

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

تائیوان سے امریکہ جانے والی پرواز میں 30ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کی پیدائش

لندن(این این آئی)تائیوان سے اڑان بھرنے والے ایک طیارے نے جب امریکی ریاست الاسکا کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی تو اس وقت طیارہ ایک اضافی مسافر کے ساتھ تھا، یہ مسافر ایک نوزائیدہ بچی تھی،جس نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر دنیا میں قدم رکھا تھا۔ تائیوان سے لاس اینجلس جانے والی ایک… Continue 23reading تائیوان سے امریکہ جانے والی پرواز میں 30ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کی پیدائش

سعودی عرب کا نیاعمرہ نظام متعارف کرانے کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب کا نیاعمرہ نظام متعارف کرانے کا اعلان

مکہ (نیوز ڈیسک) وزیرحج ڈاکٹر بندر بن محمد بن حمزہ حجار نے بتایا کہ آئندہ ہجری سال کے دوران ہر ماہ قریبا ساڑھے بارہ لاکھ زائرین عمرہ کی سعودی عرب آمد متوقع ہے جبکہ اس وقت قریبا چار لاکھ مسلمان دوسرے ممالک سے عمرے کے لیے سعودی عرب آرہے ہیں۔ نئے نظام کو متعارف کرانے… Continue 23reading سعودی عرب کا نیاعمرہ نظام متعارف کرانے کا اعلان

دہلی میں اب سڑک کنارے کھانے نہیں پکیں گے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

دہلی میں اب سڑک کنارے کھانے نہیں پکیں گے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں اب سڑک کنارے کھانے نہیں پکیں گے۔ سٹریٹ وینڈرز ایکٹ کے تحت سڑک کنارے کوئی چیز نہیں پکائی جا سکتی مگر سرکاری اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اس قانون پر عملدرآمد میں مشکلات آسکتی ہیں کیونکہ کسی ادارے کے پاس اتنی افرادی قوت نہیں ہے کہ وہ پورے… Continue 23reading دہلی میں اب سڑک کنارے کھانے نہیں پکیں گے

بھارتی پنجاب میں گروگرنتھ کی بے حرمتی کا ایک اور واقعہ، کشیدگی بڑھ گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی پنجاب میں گروگرنتھ کی بے حرمتی کا ایک اور واقعہ، کشیدگی بڑھ گئی

ترن تارن (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ترن تارن کے ایک گاؤں میں سنیچر کی صبح سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب کے ساتھ بے ادبی کے ایک اور وا قعے کی اطلاعات کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔چند روز قبل فرید کوٹ میں بھی اسی طرح کے ایک واقعے کے بعد… Continue 23reading بھارتی پنجاب میں گروگرنتھ کی بے حرمتی کا ایک اور واقعہ، کشیدگی بڑھ گئی

بھارتی ریاست مہاراشٹر قحط سالی کا شکار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ریاست مہاراشٹر قحط سالی کا شکار

ممبئی(نیوز ڈیسک) مہاراشٹر کے 43 ہزار میں سے 14 ہزار دیہات کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا جس کا مطلب ہے کہ ریاست کا 34 فیصد حصہ قحط سے متاثرہ ہے۔ میراٹھ واڑا کا علاقہ قحط سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور یہ مسلسل دوسرا سال ہے کہ جب ریاست میں قحط… Continue 23reading بھارتی ریاست مہاراشٹر قحط سالی کا شکار

گیتاشادی شدہ اورایک بچے کی ماں ہے،اہلِ خانہ کادعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

گیتاشادی شدہ اورایک بچے کی ماں ہے،اہلِ خانہ کادعویٰ

لدھیانا(نیوز ڈیسک)قوت گویائی اور سماعت سے محروم بھارتی لڑکی گیتا کے بارے میں اس کی ماں کا کہنا ہے کہ گیتا نہ صرف شادی شدہ ہے بلکہ اس کا ایک بیٹا بھی ہے، جبکہ اس کے بھائی کا کہنا ہے کہ گیتا کا اصل نام ہرا ہے۔بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانا میں مقیم گیتا کی… Continue 23reading گیتاشادی شدہ اورایک بچے کی ماں ہے،اہلِ خانہ کادعویٰ

ترکی نے ایک نامعلوم ڈرون طیارے کو مار گرایا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ترکی نے ایک نامعلوم ڈرون طیارے کو مار گرایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترک فوج نے شامی سرحد کے قریب ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ ترک فوجی ذرائع کے مطابق بغیر پائلٹ کے اس طیارے کو کیلس نامی علاقے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ جیسے ہی یہ طیارہ ترک فضائی حدود میں داخل ہوا تو اسے تین مرتبہ خبردار کیا گیا۔… Continue 23reading ترکی نے ایک نامعلوم ڈرون طیارے کو مار گرایا

پناہ گزینوں کا بحران: ہنگری نے اپنی ایک اور سرحد بند کر دی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

پناہ گزینوں کا بحران: ہنگری نے اپنی ایک اور سرحد بند کر دی

بڈاپسٹ(نیوز ڈیسک)ہنگری نے پناہ گزینوں کی آمد و رفت کو روکنے کے لیے کرویشیا سے متصل اپنی سرحد کو بند کر دیا ہے جس کے بعد کرویشیا نے پناہ گزینوں کو ہنگری کے بجائے سلوینیا کے طرف بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوروپ میں پناہ چاہنے والوں کے لیے ہنگری ایک اہم پڑاؤ رہا ہے جہاں… Continue 23reading پناہ گزینوں کا بحران: ہنگری نے اپنی ایک اور سرحد بند کر دی