اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ’ہیک‘ کر لیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ’ہیک‘ کر لیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی حکام سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ ایک ہائی سکول کے طالب علم کی جانب سے ہیک کیے جانے کی اطلاعات کی تفتیش کر رہے ہیں۔مبینہ ہیکر نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ انھیں جان برینن کے کام سے متعلق دستاویز بھی ملی ہیں… Continue 23reading سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ’ہیک‘ کر لیا گیا

حاکم دبئی نے ایک اور مثال قائم کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

حاکم دبئی نے ایک اور مثال قائم کردی

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم ایک سروے کے ذریعے مقامی شہریوں اور غیر ملکیوں سے ان کی رائے جانچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سروے کا اہتمام دبئی پولیس نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے کیا۔ اس سروے… Continue 23reading حاکم دبئی نے ایک اور مثال قائم کردی

ایران پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھانے کی تیاریاں شروع

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ایران پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھانے کی تیاریاں شروع

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا اور یورپی ممالک نے ایران پر لگی تجارتی پابندیاں اٹھانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ یہ پیشرفت ایران کے چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے پر عملدرآمد شروع ہونے کے تناظر میں سامنے آئی ہے، فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق غیر ملکی کمپنیاں فی الفور ایران کی تیل کی صنعت اور بینکوں… Continue 23reading ایران پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھانے کی تیاریاں شروع

”جاگو ہندوﺅ جاگو “بھارت کا نام نہاد تعلیم یافتہ طبقہ بھی سوشل میڈیا پر سرگرم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

”جاگو ہندوﺅ جاگو “بھارت کا نام نہاد تعلیم یافتہ طبقہ بھی سوشل میڈیا پر سرگرم

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد اقلیتوں ، بالخصوص مسلمانوں کیخلاف پر تشدد اور نفرت انگیز واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے ، گائے ذبح کرنے کے معاملے پر حالیہ ہفتوں میں تشدد کے متعدد واقعات کے دوران دو مسلمان شہید کر دیئے گئے ۔ پیر کو ایک… Continue 23reading ”جاگو ہندوﺅ جاگو “بھارت کا نام نہاد تعلیم یافتہ طبقہ بھی سوشل میڈیا پر سرگرم

افغان وزیر دفاع معصوم ستنکزئی کی ”معصومیت“،امریکی بربریت کا ذمہ داربھی پاکستان کو ٹھہرادیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

افغان وزیر دفاع معصوم ستنکزئی کی ”معصومیت“،امریکی بربریت کا ذمہ داربھی پاکستان کو ٹھہرادیا

کابل (نیوزڈیسک)افغان وزیر دفاع معصوم ستنکزئی کی معصومیت،امریکی بربریت کا ذمہ داربھی پاکستان کو ٹھہرادیا،افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع معصوم ستنکزئی نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے قندوز میں جس ةسپتال کو نشانہ بنایا وہاں حکومت سے برسرپیکار جنگجو موجود تھے۔معصوم ستنکزئی نے پیر کو کہا کہ طالبان جنگجو اور ممکنہ طور پر… Continue 23reading افغان وزیر دفاع معصوم ستنکزئی کی ”معصومیت“،امریکی بربریت کا ذمہ داربھی پاکستان کو ٹھہرادیا

مقبوضہ وادی میں کشمیریوں اورسکھوں کے پاکستان کے حق میں نعرے,بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد سے متعدد زخمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ وادی میں کشمیریوں اورسکھوں کے پاکستان کے حق میں نعرے,بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد سے متعدد زخمی

سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقہ اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے کرفیو کی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید ٹرک ڈرائیور کی نماز جنازہ میںشرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی جھنڈے لہرائے اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے بلند کئے۔ بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے… Continue 23reading مقبوضہ وادی میں کشمیریوں اورسکھوں کے پاکستان کے حق میں نعرے,بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد سے متعدد زخمی

ایران پر عائد پابندیاں برقرار رہیں گی، جرمن وزیر خارجہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ایران پر عائد پابندیاں برقرار رہیں گی، جرمن وزیر خارجہ

تہران(نیوزڈیسک)جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کی وجہ سے اس پر عائد پابندیاں فی الحال برقرار رہیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے دورہ ایران کے موقع پر انہوں نے کہا کہ جب تک ایران اپنے وعدے پورے نہیں کرتا، تب تک یہ پابندیاں نہیں… Continue 23reading ایران پر عائد پابندیاں برقرار رہیں گی، جرمن وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ایم ایل اے انجینئر راشد کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ایم ایل اے انجینئر راشد کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مودی سرکارکا ایک بار پھر مکروہ چہرہ بے نقاب،شیو سینا کی بی سی سی آئی کے دفتر پر حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ایم ایل اے انجینئر راشد کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کی ریاستی دہشتگردوں نے مسلمان ایم ایل… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ایم ایل اے انجینئر راشد کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

عرب ممالک کایورپ کی طرح شینجن ویزہ طرزکاگلف ویزہ شروع کرنے کافیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

عرب ممالک کایورپ کی طرح شینجن ویزہ طرزکاگلف ویزہ شروع کرنے کافیصلہ

دبئی (نیوزڈیسک)یورپ میں شیجن ویزہ کی کامیابی کے بعد عرب ممالک نے بھی ایساہی ویزہ شروع کرنے کافیصلہ کرلیاہے تاکہ یورپ کی طرح عرب ممالک میں بھی زیادہ سے زیادہ غیرملکی آسکیں ۔گلف کوآپریشن کونسل کے تحت 2016میں ایساہی ویزہ شروع کئے جانے کاامکان ہے ۔عرب نیوزکی رپورٹ کے مطابق گلف کوآپریشن کونسل نے اپنے… Continue 23reading عرب ممالک کایورپ کی طرح شینجن ویزہ طرزکاگلف ویزہ شروع کرنے کافیصلہ