جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یمن میں ساڑے 8لاکھ بچوں کو غذا کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

datetime 11  اگست‬‮  2015

یمن میں ساڑے 8لاکھ بچوں کو غذا کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنگ کا شکار ملک یمن غذائی قلت کا شکار ہے ، عوام کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جنگی صورتحال میں مسلح گروپ اپنی دھاک بٹھانے اور قبضہ کرنے کیلئے سویلین آبادی کو جان بوجھ… Continue 23reading یمن میں ساڑے 8لاکھ بچوں کو غذا کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

یونان میں معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کی طرف سے 85ارب یورو کا پیکج منظور

datetime 11  اگست‬‮  2015

یونان میں معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کی طرف سے 85ارب یورو کا پیکج منظور

ایتھنز ( ویب ڈیسک ) معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے یونان نے یورپی یونین اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 85ارب یورو کا قرض حاصل کر لیا ، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف اور یورپی یونین کیساتھ ہونے والے معاہدے کےمیں  یونان یہ رقم تین سال کے عرصے میں حاصل… Continue 23reading یونان میں معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کی طرف سے 85ارب یورو کا پیکج منظور

اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گردوں کو رہا کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2015

اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گردوں کو رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقد س (این این آئی) اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو مکان میں آگ لگا کر زندہ جلانے میں ملوث تمام یہودی دہشت گردوں کو خفیہ طورپر جیل سے رہا کردیا ہے۔ رہا کئے گئے یہودی دہشت گرد شیرخوار فلسطینی بچے علی سعد دوابشہ کو زندہ جلا کر شہید کرنے اور والدین اور… Continue 23reading اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گردوں کو رہا کردیا

ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی

datetime 11  اگست‬‮  2015

ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع 111 سال پرانی مسجد عید الاضحی پر دوبارہ کھول دی جائیگی۔ ماسکو میں رہائش پذیر 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں کیلئے بڑی عید کا یہ بڑا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے اور وہ اس تاریخی مسجد کے کھولے جانے پر بہت خوش دکھائی دیتے… Continue 23reading ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی

بھارتی حکومت نے پاکستان کیخلاف ایک اورسازش تیار کرلی

datetime 11  اگست‬‮  2015

بھارتی حکومت نے پاکستان کیخلاف ایک اورسازش تیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گورداسپوراور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے واقعات میں پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کے بعد ناکامی کا سامنا کرنے پر بھارتی حکومت نے پاکستان کے خلاف نئے پروپیگنڈا کی تیاریاں شروع کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف اپنے یوم آزادی پر پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کے داخل… Continue 23reading بھارتی حکومت نے پاکستان کیخلاف ایک اورسازش تیار کرلی

ایران نے 3 ہزار میگا واٹ بجلی فروخت کی پیشکش کردی ، وفد تہران جائیگا

datetime 11  اگست‬‮  2015

ایران نے 3 ہزار میگا واٹ بجلی فروخت کی پیشکش کردی ، وفد تہران جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی خریدار ی کے معاہدے کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد جلد ایران کا دورہ کریگا، یہ فیصلہ سیکرٹری پانی وبجلی یونس ڈھاکا اور ایرانی سفیر علی رضا کی ملاقات میں کیاگیا، سیکرٹری پانی وبجلی نے پاکستان کو بجلی کی برآمد سے متعلق ایرانی پیشکش کو… Continue 23reading ایران نے 3 ہزار میگا واٹ بجلی فروخت کی پیشکش کردی ، وفد تہران جائیگا

نیپال کی کڈنی ویلی؛ جہاں ایک بھی بالغ فرد ایسا نہیں جس کے دونوں گردے موجود ہوں

datetime 11  اگست‬‮  2015

نیپال کی کڈنی ویلی؛ جہاں ایک بھی بالغ فرد ایسا نہیں جس کے دونوں گردے موجود ہوں

کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک)پیٹ کی آگ بجھانے اور خونیں رشتوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے انسان کچھ بھی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ یہ مجبوری بعض لوگوں کو جرائم کی راہ پر لے جاتی ہے اور کچھ لوگ اپنے ہی ٹکڑے بیچ کر اس سے نجات حاصل کرتے ہیں۔نیپال کا گاؤں ہوکسے( HOKSE )غربت کے شکنجے… Continue 23reading نیپال کی کڈنی ویلی؛ جہاں ایک بھی بالغ فرد ایسا نہیں جس کے دونوں گردے موجود ہوں

چین کا جدید ’’بْھوت شہر‘‘؛ جہاں کی عمارتیں شان دار مگر مکین ندارد

datetime 11  اگست‬‮  2015

چین کا جدید ’’بْھوت شہر‘‘؛ جہاں کی عمارتیں شان دار مگر مکین ندارد

منگولیا(نیوز ڈیسک)چین کے صوبے منگولیا کا ضلع اورڈوس ایک زمانے میں محض چھوٹا سا قصبہ تھا۔ 2003 میں یہاں کوئلے اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے۔ یہ ذخائر وسعت کے لحاظ سے چین کے چھٹے بڑے ذخائر تھے۔کوئلے، گیس کی دریافت کے بعد قصبے کی قسمت بدلنے لگی۔ یہاں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام… Continue 23reading چین کا جدید ’’بْھوت شہر‘‘؛ جہاں کی عمارتیں شان دار مگر مکین ندارد

مشرقی عراق میں دو کار بم دھماکے، 42 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

datetime 11  اگست‬‮  2015

مشرقی عراق میں دو کار بم دھماکے، 42 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

باقوبہ(نیوز ڈیسک):عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقوں میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم سے کم 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پہلا بم دھماکہ دارالحکومت بغداد سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر باقوبہ شہر کے ایک مصروف بازار میں… Continue 23reading مشرقی عراق میں دو کار بم دھماکے، 42 افراد ہلاک، درجنوں زخمی