خود بنایا ہوا کلاک سکول لانے پر طالبعلم گرفتار
آسٹن (نیوز ڈیسک) اساتذہ کو متاثر کرنے کے لئے گھر میں بنا ہوا کلاک سکول لانے والے طالبعلم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوڈانی نژاد احمد محمد سرکٹ سے بھرا پنسل کیس لے کر سکول آیا جس پر انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کردی اور پولیس نے اسے حراست میں لے کر بچوں کی جیل منتقل… Continue 23reading خود بنایا ہوا کلاک سکول لانے پر طالبعلم گرفتار