آتشزنی سے جاں بحق فلسطینی بچے کی والدہ بھی چل بسیں
عمان (نیوز ڈیسک) مقبوضہ غرب اردن میں جولائی کے آخر میں آتشزنی کا نشانہ بننے والے خاندان کی ایک اور فرد ریحام دوابشہ بھی زخموں کی تاب نہ لا کر انتقال کر گئی ہیں۔ یہ حملہ 31 جولائی کو نابلس کے قریب دومہ نامی گاو¿ں میں کیا گیا تھا جس میں سعد دوابشہ کے مکان… Continue 23reading آتشزنی سے جاں بحق فلسطینی بچے کی والدہ بھی چل بسیں