امریکی طالبہ کی ڈگری برائے فروخت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک امریکی خاتون اشیاء کی خرید و فروخت کی ویب سائٹ ‘ای بے’ پر اپنی گریجویشن کی ‘ڈگری’ اور چار سالہ ‘تجربہ’ فروخت کر رہی ہے۔فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی طالبہ اسٹیفنی ریٹر نے گریجویش کے بعد ملنے والی ملازمت سے غیر مطمئین ہو کر اپنا چار سالہ تھیٹر کا ڈپلومہ فروخت کرنے کے… Continue 23reading امریکی طالبہ کی ڈگری برائے فروخت