متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا
ابوظبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا،یمن میں حادثاتی طور پر ایک بم پھٹنے سے متحدہ عرب امارات کے بائیس فوجی ہلاک ہوگئے،متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ بم دھماکا ایک اسلحہ خانے میں ہوا ہے۔فوری طور پر اس واقعے کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی۔واضح رہے کہ یمن میں مارچ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا