جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں پولیس نے کہا ہے کہ لندن سے اپنے چار بچوں کے ساتھ شام جانے والی ایک خاتون کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے والتھم فورسٹ کا رہائشی یہ خاندان گذشتہ ہفتے لاپتہ ہوگیا تھا اور ان کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ… Continue 23reading لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار

مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں مودی سرکار دہلی کی سڑکوں سے مغل بادشاہوں کا نام ونشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔دہلی کے اورنگ زیب روڈ کا نام بدلنے کے فیصلے پر مسلمانوں سمیت کئی حلقوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تنگ نظر ہندوہندوستان پر 49 سال حکومت کرنے والے مغل بادشاہ اورنگ… Continue 23reading مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن

امریکہ نے شام میں خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

امریکہ نے شام میں خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے شام میں داعش کے اہم رہنماوں کو نشانہ بنانے کیلئے خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش کے رہنماوں کیخلاف یہ خفیہ ڈرون مہم امریکہ کے وسیع فوجی آپریشنز سے الگ ہے۔اس میں سی آئی اے کا کام داعش کے سینئر… Continue 23reading امریکہ نے شام میں خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا

مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا شکوہ،ہندوانتہاپسند تنظیمیں بھارتی نائب صدر پر ٹوٹ پڑیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا شکوہ،ہندوانتہاپسند تنظیمیں بھارتی نائب صدر پر ٹوٹ پڑیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت کے نائب صدر حامد انصاری کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ’مثبت اقدام‘ کے مطالبے پر ہندو قوم پرست تنظیموں بی جے پی اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے سخت تنقید کی جار رہی ہے۔وی ایچ پی نے ان سے ’معافی‘ کا مطالبہ کیا ہے یا پھر انھیں… Continue 23reading مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا شکوہ،ہندوانتہاپسند تنظیمیں بھارتی نائب صدر پر ٹوٹ پڑیں

ہنگری میں تارکین وطن مشکلات کا شکار، آگے جانے سے روک دیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ہنگری میں تارکین وطن مشکلات کا شکار، آگے جانے سے روک دیا گیا

بداپسٹ (نیوز ڈیسک) ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ کے ریلوے سٹیشن پر سینکڑوں تارکین وطن پھنسے ہوئے ہیں کیونکہ پولیس نے انھیں یورپ کے کسی دوسرے ملک جانے سے روکنے کے لیے سٹیشن کو بند کر دیا ہے۔ حکومت کے ترجمان زولٹان کوواسک نے ریلوے سٹیشن کے بند کیے جانے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے… Continue 23reading ہنگری میں تارکین وطن مشکلات کا شکار، آگے جانے سے روک دیا گیا

انڈونیشیا کے ضلع میں رات 9 بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا نکاح کرا نے کا قانون نافذ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

انڈونیشیا کے ضلع میں رات 9 بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا نکاح کرا نے کا قانون نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے ایک ضلع میں مقامی طور پر قانون نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت رات 9 بجے کے بعد ایک ساتھ پکڑے گئے جوڑوں کا فوری طورپر نکاح کرادیا جائے گا۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق انڈونیشیا کے ضلع پرواکارتا میں مقامی ضلعی ناظم نے ایک قانون نافذ کیا ہے… Continue 23reading انڈونیشیا کے ضلع میں رات 9 بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا نکاح کرا نے کا قانون نافذ

داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا

بغداد (نیوز ڈیسک) داعش کے جنگجو دنیا کے ہر معاملے میں اپنی رائے دیتے ہیں اور اپنے مطلب کے مطابق مختلف چیزوں کو جائز اور بعض کو ناجائز قرار دیتے رہتے ہیں۔ ایک جنگجو اسرافیل یلماز نے ویب ٹائٹ پوسٹس میں کیمیائی ہتھیاروں اور چاکلیٹ کے استعمال کو ’جائز‘ قرار دیا گیا ہے۔ یلماز کا… Continue 23reading داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا

ہندووں کے کمبھ میلے میں سیلفی لینے پر پابندی عائد

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ہندووں کے کمبھ میلے میں سیلفی لینے پر پابندی عائد

نیو دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ہندووں کے اہم مذہبی تہوار کمبھ میلے میں انتظامیہ نے سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی۔ ہر تین سال کے بعد ہندووں کا مذہبی تہوار کمبھ میلا منعقد کیا جاتا ہے اور اس میلے میں تقریباً تین لاکھ سے زیادہ زائرین شرکت کرتے ہیں۔حکام کے مطابق عوام کے… Continue 23reading ہندووں کے کمبھ میلے میں سیلفی لینے پر پابندی عائد

حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے والوں کے خلاف ماضی کی نسبت زیادہ سخت پالیسی اپناتے ہوئے ان تمام چور دروازوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن سے اندرون اور بیرون ملک سے لوگ بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے… Continue 23reading حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ