بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

روس شام میں داعش کے بجائے حزب اختلاف کو نشانہ بنا رہا ہے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

روس شام میں داعش کے بجائے حزب اختلاف کو نشانہ بنا رہا ہے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) روسی طیاروں نے شام میں حزب اختلاف کے جنگجووں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور ان جنگجووں میں ایک گروپ ایسا بھی ہے جسے امریکہ نے تربیت دی ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق روس کی شام میں بڑھتی مداخلت نے بحران کے کسی سیاسی حل کو مزید مشکل بنا دیا ہے… Continue 23reading روس شام میں داعش کے بجائے حزب اختلاف کو نشانہ بنا رہا ہے

فلسطینی خاتون کی 70 سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

فلسطینی خاتون کی 70 سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک ضعیف العمر فلسطینی خاتون کی مدینہ منورہ میں ستر سال کے بعد اپنے بھائی اور اس کے بیوی بچوں سے ملاقات ہوئی ہے جس پر وہ بہت شاداں وفرحاں ہیں۔فلسطینی خاتون فاطمہ آل حرد نے بتایا ہے کہ ”میں ستر سال قبل اپنے بھائی سے جدا ہوگئی تھی۔میں نے کبھی سوچا بھی… Continue 23reading فلسطینی خاتون کی 70 سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات

شام میں تصادم سے بچنے کیلئے روس اور امریکہ فوری مذاکرات کرینگے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

شام میں تصادم سے بچنے کیلئے روس اور امریکہ فوری مذاکرات کرینگے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام نے طے کیا ہے کہ دونوں ممالک کے فوجی سطح پر مذاکرات جلد از جلد منعقد کیے جائیں گے تاکہ شام میں کسی قسم کے تصادم سے بچا جا سکے۔ روسی دفاعی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ان کہ طیاروں نے بدھ کو شام میں داعش… Continue 23reading شام میں تصادم سے بچنے کیلئے روس اور امریکہ فوری مذاکرات کرینگے

’اگر میں جیتا تو پناہ گزینوں کو واپس جانا ہوگا‘ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

’اگر میں جیتا تو پناہ گزینوں کو واپس جانا ہوگا‘ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ

نیو ہیمپشائر(نیوز ڈیسک)امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئے تو امریکہ کی جانب سے قبول کیے گئے تمام شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیج دیا جائے گا۔انھوں نے نیو ہیمپشائر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ’اگر میں جیتا تو پناہ گزینوں کو واپس جانا ہوگا‘ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان دہشتگردوں کا معاون، کشمیر پر قبضہ چھوڑ دے‘ بھارت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان دہشتگردوں کا معاون، کشمیر پر قبضہ چھوڑ دے‘ بھارت

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگری کا سب سے بڑا معاون ہے اور اسلام آباد کو اپنے زیرقبضہ کشمیر خالی کردینا چاہیے۔ وزارت خارجہ کا یہ بیان کشمیر پر پالیسی میں ایک واضح اشارہ ہے۔ ترجمان وکاس سواروپ نے اپنے ٹویٹس میں کہا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان دہشتگردوں کا معاون، کشمیر پر قبضہ چھوڑ دے‘ بھارت

کویت ،غیر ملکیوں کیلئے کڈنی سنٹر میں ڈئیلاسز کروانے پر پا بندی عائد

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کویت ،غیر ملکیوں کیلئے کڈنی سنٹر میں ڈئیلاسز کروانے پر پا بندی عائد

کویت(آن لائن)کویت نے انسانی حقوق کو پس پشت ڈال کرغیر ملکیوں کیلئے کڈنی سنٹر میں ڈئیلاسز کروانے پر پا بندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی انگلش اخبار کی رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت ہیلتھ نے کڈنی کے مریضوں کیلئے ڈائیلاسز کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں… Continue 23reading کویت ،غیر ملکیوں کیلئے کڈنی سنٹر میں ڈئیلاسز کروانے پر پا بندی عائد

ایران کی کشتی کے ذریعے اسلحہ اسمگل کرنے کی سازش ناکام

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ایران کی کشتی کے ذریعے اسلحہ اسمگل کرنے کی سازش ناکام

دبئی(آن لائن)عرب اتحاد کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں سلطنت آف اومان کی بندرگاہ صلالہ کے نزدیک اسلحے سے بھری ایک کشتی پکڑنے کی اطلاع دی ہے۔العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عرب اتحاد کی فورسز نے اومان کی ساحلی حدود میں ایران کی اسلحہ اسمگل کرنے کی یہ سازش ناکام بنائی ہے۔اس… Continue 23reading ایران کی کشتی کے ذریعے اسلحہ اسمگل کرنے کی سازش ناکام

سعودی شاہ سلمان کے بھائی انتقال کر گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سعودی شاہ سلمان کے بھائی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی شاہ سلمان کے بھائی اور مشیر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ خانہ کعبہ میں ادا کی گئی جس میں سعودی شاہ سلمان سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد و رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ان کے انتقال پر سعودی عرب میں سوگ پھیل گیا ۔ مزید پڑھئے:انسان دوست مکڑی؟

قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑالیا، افغان حکام کا دعوی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑالیا، افغان حکام کا دعوی

کابل(نیوز ڈیسک) افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے شمالی شہر قندوز کے بڑے حصے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے.خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس حوالے سے تفصیلات کا علم نہیں ہوسکا کہ رات گئے تک جاری رہنے والی اس لڑائی کے بعد شہر کے کون سے علاقوں… Continue 23reading قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑالیا، افغان حکام کا دعوی