پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید3 فلسطینی جاں بحق

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔رواں ماہ فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 59ہوگئی ہے۔فلسطینیوں اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی میں دو نوجوان سمیت 3فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے چاقو سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کرنے کے الزام میں فائرنگ کرکے تینوں فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ حکام کے مطابق رواں ماہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 59ہو گئی ہے۔ جبکہ سیکڑوں فلسطینی زخمی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…