جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیبیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

طرابلس (نیوز ڈیسک) لیبیا دارالحکومت طرابلس کے مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرجانے کے باعث بارہ افراد ہلاک ہوگئے ، حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر شہر مراستا میں بینک سے پیسے لے کر واپس جارہاتھا ، ہیلی کاپٹر میں مقامی افراد سوار تھے ، ہیلی کاپٹر طرابلس اور مراستا کے راستے کے درمیان حادثے کا شکار ہوا۔بتایا جاتاہے ہیلی کاپٹر دہشتگرد تنظیم کے رکن بھی سوار تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…