اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلمانوں کو بھارت میں رہنا ہے تو گائے کا گوشت کھانا چھوڑنا ہوگا .وزیراعلی ہریانہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

مسلمانوں کو بھارت میں رہنا ہے تو گائے کا گوشت کھانا چھوڑنا ہوگا .وزیراعلی ہریانہ

ہریانہ(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہارلال کھاتر نے کہا ہے کہ اگر مسلمانوں کو بھارت میں رہنا ہے تو گائے کا گوشت کھانا ترک کرنا ہوگا۔بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران ہریانہ کے وزیراعلی نے کہاکہ بھارت میں گائے کو مقدس علامت سمجھا جاتا ہے اس لئے مسلمانوں کو اگر بھارت میں رہنا ہے… Continue 23reading مسلمانوں کو بھارت میں رہنا ہے تو گائے کا گوشت کھانا چھوڑنا ہوگا .وزیراعلی ہریانہ

نائیجریا , شمال مشرقی شہر میدوگری میں مسجد میں ہونے والے دوبم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد جاں بحق

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

نائیجریا , شمال مشرقی شہر میدوگری میں مسجد میں ہونے والے دوبم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد جاں بحق

بوجا(نیوزڈیسک)شمال مشرقی شہر میدوگری میں مسجد میں ہونے والے دوبم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگری کی مسجد میں اس وقت… Continue 23reading نائیجریا , شمال مشرقی شہر میدوگری میں مسجد میں ہونے والے دوبم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد جاں بحق

شادی کی تقاریب میں اسلامی شرم وحیااورآداب کومد نظررکھا جائے،چیچن حکام

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

شادی کی تقاریب میں اسلامی شرم وحیااورآداب کومد نظررکھا جائے،چیچن حکام

گروزنی(نیوزڈیسک)نیم خودمختار روسی مسلم ریاست چیچنیا کے حکام نے معاشرے میں اسلامی اور مشرقی شرم و حیا کو فروغ دینے کے لیے شادی کی متعدد جدید رسومات پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی ہے تاہم ابھی اس سلسلے میں باضابطہ احکامات جاری نہیں کیے گئے۔چیچن حکام کے نزدیک شادی کی تقریب باوقار اور مناسب… Continue 23reading شادی کی تقاریب میں اسلامی شرم وحیااورآداب کومد نظررکھا جائے،چیچن حکام

سعودی عدالت نے دوپاکستانی شہریوں کومنشیات سمگلنگ کے جرم میں سرقلم کرنے کی سزاسنادی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عدالت نے دوپاکستانی شہریوں کومنشیات سمگلنگ کے جرم میں سرقلم کرنے کی سزاسنادی

ریاض(نیوزڈیسک)…سعودی عرب کی عدالت نے دو پاکستانی شہریوں کو منشیات سمگلنگ کے جرم میں سر قلم کرنے کی سزا سنادی ،ہمیں نہ تو ترجمان کی سہولت فراہم کی گئی اور نہ ہی کارروائی کے دوران وکیل کی خدمات فراہم کی گئیں ، ملزمان کا مؤقف ۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی عدالت… Continue 23reading سعودی عدالت نے دوپاکستانی شہریوں کومنشیات سمگلنگ کے جرم میں سرقلم کرنے کی سزاسنادی

ترکی نے شام کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرایا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

ترکی نے شام کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرایا

استنبول(نیوزڈیسک) ترک جنگی طیاروں نے شام کیساتھ سرحدپر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنیوالا نامعلوم طیارہ مارگرایا۔ ترک ملٹری حکام کے مطابق نامعلوم طیارے کی سرحد کے قریب نشاندہی ہوئی ہے اورمارگرانے سے پہلے قانون کے مطابق اسے تین مرتبہ خبردارکیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارگرایاجانیوالا طیارہ ڈرون تھا، شام کی حکومت بھی ڈرون طیاروں… Continue 23reading ترکی نے شام کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرایا

خطرے کی صورت میں حجاب اتارنے کی اجازت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

خطرے کی صورت میں حجاب اتارنے کی اجازت

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزان نے فتوی دیا ہے کہ غیر مسلم ممالک میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپنا حجاب اتار سکتی ہیں ۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع ایک اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہہ کے پروفیسر عبدالعزیز الفوزان… Continue 23reading خطرے کی صورت میں حجاب اتارنے کی اجازت

بھارتی ایٹمی سائنسدانوں کی پراسرار اموات کا سلسلہ جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ایٹمی سائنسدانوں کی پراسرار اموات کا سلسلہ جاری

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایٹمی بم بنانے والے پراسرار موت مرنے لگے ، چار سال میں گیارہ سائنسدان پھندوں ، دھماکوں ، ایکسیڈنٹ یا سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارت کا جوہری ادارہ ہے یا موت کا کنواں ،ایک نہ دو ، چار سال میں گیارہ جوہری سائنسدانوں کی زندگیاں نگل گیا۔بھارتی میڈیا کی… Continue 23reading بھارتی ایٹمی سائنسدانوں کی پراسرار اموات کا سلسلہ جاری

مقبوضہ کشمیر کی ریاست بھارت میں ضم نہیں ہوئی ہے ‘مقبوضہ جموں کشمیر ہائیکورٹ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر کی ریاست بھارت میں ضم نہیں ہوئی ہے ‘مقبوضہ جموں کشمیر ہائیکورٹ

سری نگر (نیوز ڈیسک)مقبوضہ جموں کشمیر کی عدالت نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کی ریاست بھارت میں ضم نہیں ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کی ہائیکورٹ کے چیف جسٹس حسین مسعودی اور جسٹس راج کوتوال پر مشتمل ڈویڑنل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370کے تحت… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی ریاست بھارت میں ضم نہیں ہوئی ہے ‘مقبوضہ جموں کشمیر ہائیکورٹ

امریکہ جنوب میں سمندری حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے، چین

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ جنوب میں سمندری حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے، چین

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی ایڈمرل سن جیانگ یو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق چینی ایڈمرل نے ایران کا دورہ کیا اور ایرانی وزیر دفاع حسین دہگن کے ساتھ دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناءچینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچن ینگ نے… Continue 23reading امریکہ جنوب میں سمندری حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے، چین