بھارت ، نئی دہلی ہسپتال میں ملازم نے افغان خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتال میں ملازم نے علاج کی غرض سے آنے والی افغان خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ 21 سالہ ملزم امر سنگھ کو حراست میں لے کر 8 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارت ، نئی دہلی ہسپتال میں ملازم نے افغان خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا